اس رسالے میں آپ پڑھ سکیں گے پتھر نے پیچھا کیا
خوفناک سانپ کی ضَرْب، سُلگتی لاشیں، شَہوت سے بچنے کے 12 مدنی پھول، قوم لوط کے قبرستان میں، نام رکھنے کے بارے میں 18 مدنی پھول، پیش اِمام کی کرامت اور بہت کچھ ۔ ۔ ۔آپ کے لئے ایک بہت مفید اور اہم کتاب جس کو پڑھنے سے آپ کے علم اور نیکیوں میں ان شاء اللہ عزوجل اضافہ ہوگا