روزمرہکیسنتیںکہہماراراستہصرفنبیکانقشقدمہو
بہ حیثیت ایک مسلمان ہونے کے ہمیں اپنا ہر قدم سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم کے مطابق اٹھا نا چاہیے اور اس ہی میں ہماری سعادت وکامیابی ہے اگرچہ اس موضوع پر بہت کتابیں لکھی گئیں مگر زیر نظر کتاب میں مفتی ابوبکر بن مصطفٰی پٹنی نے روز مرہ صبح و مسا کی سنتوں کو جمع کر دیا ہے اللہ تعالٰی ان کو جزائے خیر اور ہمکو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین