ایک سو پچاس روایات کی تحقیق کتاب کو شامل کیا گیا ہے۔ عوام الناس، واعظین، خطباء کے بیانات میں بیان کی جانے والی ایسی احادیث جو بہت مشہور ہیں، لیکن یا تو شدید ضعیف ہیں اور یا غیر مستند اور بالکل من گھڑت ہیں۔ ایسی تمام احادیث کا مجموعہ اور ان کی حقیقت آپ کو اس ایپلی کیشن میں میں تمام تفصیلات کے ساتھ ملے گا۔
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience. By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.