Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
قواعد و  انشاء - اردو گرائمر آئیکن

3 by awaz e inqilab


Jan 13, 2024

About قواعد و انشاء - اردو گرائمر

آٹھویں جماعت تک اردو گرامر کی کتاب قواعد و انشاء پردازی

اُردو برصغیر کی زبانِ رابطۂ عامہ۔ اس کا اُبھار 11۔ اُردو، ہند-یورپی لسانی خاندان کے ہند-ایرانی شاخ کی ایک ہند-آریائی زبان ہے۔ اِس کا اِرتقاء جنوبی ایشیاء سلطنتِ دہلی کے درمیان ہوا اور مغلیہ سلطنت کے درمیان فارسی، عربی اور ترکی کے اثر سے اس کی ترقّی حد تک متاثر ہوئی۔ اُردو (بولنے کی تعداد کے لحاظ سے) دُنیا کی تمام زبانوں میں بیسویں نمبر پر ہے۔ یہ پاکستان کی قومی زبان ہے جبکہ بھارت کی 23 سرکاری زبانیں ایک سے ہیں۔ اُردو کا بعض اوقات ہندی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ اُردو اور ہندی میں بُنیادی فرق یہ ہے کہ اُردو نستعلیق رسم الخط میں لکھا جاتا ہے اور عربی اور فارسی لفظ استعمال کرتا ہے۔ جبکہ ہندی دیوناگری رسم الخط میں لکھا جاتا ہے اور سنسکرت لفظ زیادہ استعمال کرتا ہے۔ کچھ ماہرِ لسانیات اُردو اور ہندی کو ایک ہی زبان کی دو معیاری صورتیں گردانتے ہیں۔ تاہم، دوسرے کو معاش اللسانی تفرّقات کی بنیاد پر الگ۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ہندی، اردو سے نکلنا۔ ہر زبان کے لیے کچھ اصول اور قوانین ہیں ان قوانین پر عمل درآمد کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اردو زبان کے بھی کچھ اصول ہیں، قواعد یا گرامر کہا جاتا ہے۔ ان کے جاننے سے اردو زبان کو ٹھیک طریقے سے بولا اور سمجھا جا سکتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" اردو قواعد ونشاء پردازی "محترمہ ماہ لقا رفیق صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اردو زبان کے قواعد اور انشاء پردازی کے اصول بیان کیے ہیں۔

آٹھویں جماعت تک اردو قوائد و انشاء پردازی

میں نیا کیا ہے 3 تازہ ترین ورژن

Last updated on Jan 13, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

قواعد و  انشاء - اردو گرائمر اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 3

اپ لوڈ کردہ

ปัณณวิชญ์ พ่วงพุ่ม

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر قواعد و  انشاء - اردو گرائمر حاصل کریں

مزید دکھائیں

قواعد و انشاء - اردو گرائمر اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔