300+ جدید فقہی مسائل

300+ جدید فقہی مسائل

Salsabeel
Sep 25, 2023
  • 16.3 MB

    فائل سائز

  • Android 5.0+

    Android OS

About 300+ جدید فقہی مسائل

300+ جدید فقہی مسائل ، جدید فقہی مسائل کا بہترین مجموعہ

جدید صنعتی اور فکری انقلاب نے جو بہت سے مسائل پیدا کر دیے ہیں ان میں ایک جدید دور میں پیدا ہونے والے مسائل کا فقہی اور شرعی حل بھی ہے ۔ جو جدید ایجادات اور نئے معاملات کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں ۔ ان مسائل کا حل کرنا ایک مشکل اور دشوار کام ہے ۔ اس لئے کہ ان کے لیے قرآن و حدیث اور فقہ کے قدیم ذخیرہ میں ان کی نظائر اور ان سے قریب ترین صورتیں تلاش کرنی ہوتی ہیں ۔ احکام کی علتوں اور اسباب پر غور کرنا ہوتا ہے ۔ اور اپنے زمانہ کے عرف اور رواج کو بھی سامنے رکھنا پڑتا ہے ۔ اس مشکل اور دشوار کام کو حل کرنا علما کے ذمہ ہے ۔ اور وہی ان کے صحیح حل تلاش کرنے کے اہل ہیں ۔ چناچہ ہر زمانہ کے اہل علم اور اہل افتا نے اپنے اپنے دور کے مسائل حل کیے ہیں ۔ موجودہ دور میں بھی ایسی متعدد کوششیں ہو چکی ہیں ۔ زیر نظرکتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ مؤلف نے ایسے تمام جدید مسائل کو جن کا تعلق عبادات ، معاشرت اور معاملات اور اجتماعی مسائل سے ہے یکجا کر دیا ہے ۔ اور نہائت اختصار و ایجاز کے ساتھ ، سہل ، عام فہم زبان اور دل نشین اسلوب میں مسائل پر گفتگو کی ہے اور ہر مسلہ مستند کتابوں سے حوالے اور نظائر کی روشنی میں لکھا گیا ہے ۔ مصنف کی قابل تحسین بات یہ ہے کہ انہوں نے زیادہ سے زیادہ اختلاف سے بچنے کی کوشش کی ہے ۔ اور جہاں علما کی رائے سے اختلاف کیا ہے وہاں اپنی رائے فتوی کی بجائے تجویز کے لب و لہجہ میں پیش کی ہے ۔ نیز اس کے وجوہ دلائل بھی بیان کر دئیے ہیں ۔( ع۔ح)

موبائل میں رہنے والی ایک بہترین ایپ

مزید دکھائیں

What's new in the latest 1.13

Last updated on 2023-09-25
IF NOT RUN after update, kindly CLEAR DATA from app settings and run again (HOW TO CLEAR DATA).
Favorite button added now you can add your favorite bookmark and can start reading from bookmark anytime
Open from you left last time
We DO NOT COLLECT any sort of data
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • 300+ جدید فقہی مسائل پوسٹر
  • 300+ جدید فقہی مسائل اسکرین شاٹ 1
  • 300+ جدید فقہی مسائل اسکرین شاٹ 2
  • 300+ جدید فقہی مسائل اسکرین شاٹ 3
  • 300+ جدید فقہی مسائل اسکرین شاٹ 4
  • 300+ جدید فقہی مسائل اسکرین شاٹ 5
  • 300+ جدید فقہی مسائل اسکرین شاٹ 6
  • 300+ جدید فقہی مسائل اسکرین شاٹ 7
APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں