ACCU-CHEK® SugarView (superseded)

ACCU-CHEK® SugarView (superseded)

  • 51.4 MB

    فائل سائز

  • Android 6.0+

    Android OS

About ACCU-CHEK® SugarView (superseded)

دنیا کی پہلی ایپ جو محض ایک تصویر کے ذریعے آپ کے خون میں گلوکوز کی شرح بتاتی ہے

اپنے اسمارٹ فون کے ذریعےقبل از ذیابیطس یا ٹائپ 2 ذیابیطس کے نظم میں ایک نئے تجربے کے ساتھ زندگی گزارنا شروع کریں

چاہے آپ خود خون میں گلوکوز ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے نوآموز ہی کیوں نہ ہوں، ایپ میں موجود مرحلہ بہ مرحلہ گائیڈ یا ٹیوٹوریل ویڈیوٹیسٹ کرنے میں آپ کی رہنمائی کرے گی

منفرد: آپ کو بس Accu-Chek® SugarView ایپ، ایک Accu-Chek® Active ٹیسٹ اسٹرپ، انگلی میں چبھونے والا آلہ اور لانسیٹ درکار ہیں۔ اپنی انگلی کے سرے سے خون حاصل کریں، اسے ٹیسٹ اسٹرپ پر لگائیں اور اپنے خون میں گلوکوز کی شرح دیکھیں۔ اس طرح سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ آپ نے آگے کیا کرنا ہے۔

سادہ: ٹیسٹ کرنے کا ہدف مقرر کریں - Accu-Chek Active ٹیسٹ اسٹرپ کو اسکین کریں - اپنی ٹائپ 2 ذیابیطس کے حوالے سے اپنی ہمت اور حوصلہ بڑھانے کے لیے اپنا اگلا قدم جانیں

آسان: اپنا وقت بچائیں اور ایک کفایتی طریقے سے اپنے چیک اپس کے بیچ اپنی کارکردگی سے باخبر رہیں

یہ ایپ CE کے نشان (CE0123) کے ساتھ منظور شدہ در ظرف تشخیصی طبی آلہ ہے۔

آپکی مدد کے ذریعے بہتری:www.accu-chek-sugarview.com وزٹ کریں اور Accu-Chek SugarView کمیونٹی میں شامل ہوں-

- [email protected]

- مقامی کسٹمرکیئر (رابطےکی تفصیل ایپ میں دیکھی جاسکتی ہے، پروفائل سپورٹ کا رابطہ پر جائیں)

یہ ایپ صرف ان لوگوں کےلیےبنائی گئی ہے جنہیں قبل از ذیابیطس یا ٹائپ 2 ذیابیطس ہو اور جو انسولین پرنہ ہوں یا ذیابیطس کی دہنی ہائپو-انڈیوسنگ ادویات نہ لے رہے ہوں (مثلا سلفونائل یوریاز)۔ اگرآپ کو شک ہے کہ آپکی ذیابیطس کی گولیوں میں سلفونائل یوریاز شامل ہیں، تو براہِ کرم اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

معاونت یافتہ موبائل آلات

تعاون یافتہ موبائل آلات سے متعلق مزید معلومات کے لیے www.accu-chek-sugarview.com

Roche Diabetes Care GmbH

Sandhofer Strasse 116

68305 Mannheim, Germany

مزید دکھائیں

What's new in the latest 2.1.2

Last updated on Dec 23, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • ACCU-CHEK® SugarView (superseded) پوسٹر
  • ACCU-CHEK® SugarView (superseded) اسکرین شاٹ 1
  • ACCU-CHEK® SugarView (superseded) اسکرین شاٹ 2
  • ACCU-CHEK® SugarView (superseded) اسکرین شاٹ 3
  • ACCU-CHEK® SugarView (superseded) اسکرین شاٹ 4
  • ACCU-CHEK® SugarView (superseded) اسکرین شاٹ 5
  • ACCU-CHEK® SugarView (superseded) اسکرین شاٹ 6
APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں