AndroDumpper - WPS Connect2024
About AndroDumpper - WPS Connect2024
اینڈرو ڈمپر وائی فائی ڈبلیو پی ایس ایپ آپ کو بتاتی ہے کہ آپ کا روٹر ڈبلیو پی ایس قابل ہے یا نہیں۔
اینڈرو ڈمپر وائی فائی ڈبلیو پی ایس کنیکٹ ایپ استعمال کرنا بہت آسان ہے جب اس ایپ کو کھولیں گے تو آپ کو ریڈ کراس والے نیٹ ورک نظر آئیں گے یہ نیٹ ورک ڈبلیو پی ایس فعال نہیں ہیں اور یہ نیٹ ورک محفوظ ہیں اگر آپ کو گرین کراس نظر آئے گا تو یہ نیٹ ورک ڈبلیو پی ایس فعال ہیں۔
اگر آپ کا نیٹ ورک wps فعال ہے تو ہم آپ کو مشورہ دیتے ہیں کہ اسے غیر فعال کر دیں۔
اس ایپ میں آپ میک ایڈریس کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی وائی فائی روٹر ڈبلیو پی ایس پن بنا سکتے ہیں۔
اینڈرو ڈمپر وائی فائی ایپ کا یہ بنیادی مقصد صارفین کو ان کے اپنے وائی فائی ایکسیس پوائنٹ کی کمزوری سے آگاہ کرنا ہے۔
اینڈرو وائی فائی ڈمپر صرف تعلیمی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے۔
What's new in the latest 1.0
AndroDumpper - WPS Connect2024 APK معلومات
کے پرانے ورژن AndroDumpper - WPS Connect2024
AndroDumpper - WPS Connect2024 1.0
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!