بچوں کے مسائل اور انکے علاج پر لکھی گئی بہترین کتاب- بچوں کی بیماریوں کا علاج
اگر آپ ماں ہیں یا پھر ماں بننے والی ہیں اور یا پھر آپ مستقبل قریب میں ماں بننے کا ارادہ رکھتیں ہیں تو پھر اپکو یہ ایپ ضرور انسٹال کرنی چاہئے اس ایپ میں آپ جان سکے گے کہ حمل سے پہلے یا مستقبل میں بننے والی ماں کو کیا احتیاطی تدابیر کو اپنانا چاہیے اور دوران حمل اور بعد از ولادت نئے پیدہ ہونے والے بچوں کو کیا مسائل درپیش ہوتے ہیں اور ماں کیسے اپنے آپ کا اور بچے کا خیال رکھ سکی ہے،جن مائوں کے ہاں اولاد نا پیدہ ہو رہی ہو یا پیدہ ہو کر مر جاتی ہو انکو کیا لینا چاہئے کھانے میں اور دوران حمل ماں اپنے وزن کو کیسے کنٹرول میں رکھ سکتی ہے کھانے کا کیا شیڈول ہونا چاہیے، بچوں میں وقفہ کیوں ضروری ہے اور بچوں میں وقفہ کیسے کیا جا سکتا ہے سب کچھ اپکو اس ایپ میں ملے گا ابھی انسٹال کریں اور اپنے علم میں اضافہ کریں۔