بہشتی زیور (کتاب) - مکمل
31.3 MB
فائل سائز
Android 5.0+
Android OS
About بہشتی زیور (کتاب) - مکمل
بہشتی زیور عرف عام کے مطابق اشرف علی تھانوی کی مشہور و معروف اور مقبول عام تالیف
بہشتی زیور عرف عام کے مطابق اشرف علی تھانوی کی مشہور و معروف اور مقبول عام تالیف ہے۔ اس کتاب کو اصلاً دینی مسائل میں خواتین کی راہ نمائی کے لیے مرتب کیا گیا تھا۔ لیکن یہ کتاب افادیت کے اعتبار سے زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے آدمی کی دینی ضرورت کو پورا کرتی ہے۔ اس کتاب میں فقہ کے تقریباً تمام مسائل کا احاطہ کیا گیا ہے۔[1]
جی ہاں بہشتی زیور ایک کتاب ہے جس کی تالیف مشہور جید عالم و فقیہ و بزرگ، مجدد ملت حضرت حکیم الامت اشرف علی تھانوی علیہ الرحمة کی طرف منسوب ہے، یہ کتاب دراصل عورتوں کی دینی تباہی و بے راہ روی کو سامنے رکھ کر ان کی اصلاح و علاج کی غرض سے لکھی گئی ہے، کتاب مذکور اسلامی انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے، جس میں ضروریات و آدابِ دین سے متعلق اکثر مسائل بلکہ بعض ضروریات معاش تک کے مسائل، نہایت آسان انداز اور سلیس عبارت کے ساتھ جمع کردیے گئے ہیں، جن امور کی عورتوں کو اکثر ضرورت واقع نہیں ہوتی جیسے احکامِ جمعہ و عیدین و امامت وغیرہا، ان کو بھی ذکر کردیا گیا ہے، لیکن بطور خاص دو قسم کے احکام لیے گئے ہیں۔ (۱) جو مردوں، عورتوں کی ضروریات میں مشترک ہیں۔ (۲) دوسرے جو صرف عورتوں کے ساتھ مخصوص ہیں۔ اور ان مخصوص مسائل میں یہ بھی التزام کیا گیا ہے کہ حاشیہ پر اس باب میں مردوں کے لیے جو حکم ہے اس کو بھی لکھ دیا تاکہ مردوں کو بھی اس سے انتفاع ممکن ہو اور ایسے مسائل میں غلطی واقع نہ ہو، یہ کتاب عام لوگوں کے لیے بے حد مفید ہے، لیکن جہاں کوئی مسئلہ سمجھنے میں دشواری ہو یا غلط فہمی کا اندیشہ ہو وہاں علماء سے رجوع کرلینا چاہیے۔
📝 خصوصیات:
✔️ بہتر خصوصیات کے ساتھ مکمل نیا UI
✔️ شیئر بٹن شامل کیا گیا، اب دوستوں اور خاندان کے ساتھ اسکرین شاٹ کے ساتھ ایپ کا اشتراک کریں۔
✔️ آخری سٹیٹ محفوظ کریں، وہیں سے سیکھنا شروع کریں جہاں سے آپ نے پچھلی بار چھوڑا تھا۔
✔️ پسندیدہ / بُک مارک بٹن، اب کسی بھی صفحے یا موضوع کو بک مارک کریں جسے آپ مستقبل میں پڑھنا چاہتے ہیں۔
✔️ صفحہ اور باب وار
✔️ نیویگیشن استعمال کرنے میں آسان
✔️ سادہ اور آسان خوبصورت ڈیزائن
✔️ پلے اسٹور پر سب سے کم سائز
✔️ ایپس مکمل طور پر آف لائن ہیں۔
🌟 پلے سٹور پر اپنے جائزے اور 5🌟 ✨ درجہ بندی کرنا نہ بھولیں۔ اس ایپ کو اپنے تمام دوستوں اور کنبہ کے ساتھ بھی شیئر کریں کیونکہ یہ شیئر کرنے کے قابل ہے۔
⚠️⚠️⚠️ ڈس کلیمر ⚠️⚠️⚠️
📢 DroidReaders اسٹور کے اندر موجود تمام مشمولات عوامی ڈومین سے ہیں جیسا کہ منصفانہ استعمال کی پالیسی سے ظاہر ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پر وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔ بدقسمتی سے، ہم کاپی رائٹ کی ملکیت کا دعوی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو مواد کے بارے میں کوئی خاص شکایت ہے تو، براہ کرم ہم سے [email protected] پر رابطہ کریں شکریہ۔
📢 یہ ایپ تھوڑا سا اشتہار کے ساتھ مکمل طور پر مفت ہے۔
📢 آپ کے تعاون کا شکریہ۔
What's new in the latest 1.13
IF NOT RUN after update, kindly CLEAR DATA from app settings and run again (HOW TO CLEAR DATA).
Favorite button added now you can add your favorite bookmark and can start reading from bookmark anytime
Open from you left last time
بہشتی زیور (کتاب) - مکمل APK معلومات
کے پرانے ورژن بہشتی زیور (کتاب) - مکمل
بہشتی زیور (کتاب) - مکمل 1.13
بہشتی زیور (کتاب) - مکمل 1.11
بہشتی زیور (کتاب) - مکمل 1.10
بہشتی زیور (کتاب) - مکمل 1.9
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!