Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies

About BIG Launcher

بزرگوں اور بصارت کی خرابی میں مبتلا افراد کے لئے ایک تیز اور آسان ہوم اسکرین۔

ایک تیز اور سادہ ایڈنرائیڈ ہوم سکرین جو معمر افراد اور بصارت کے مسائل کا شکار افراد کے لیے ہے۔

✔️ BIG Launcher سمارٹ فون کو معمر افراد، بچوں، اور ان افراد کے لیے موزوں بناتی ہے جو آنکھوں کی بیماریوں، موٹر مسائل کا شکار ہیں یا قانوناً نابینا ہیں۔

✔️ بصری معذور اور تکنیکی چیلنج کا شکار صارفین بہ آسانی سادہ اور پڑھنے میں آسان انٹرفیس استعمال کر سکتے ہیں۔

✔️ دباؤ سے پاک نیوی گیشن کرتے ہوئے اس بات کا کوئی ڈر نہ ہے کہ غلطی کی جائے اور سب کچھ کھو دیا جائے۔

✔️ اور یہ ایس او ایس بٹن کو نمایاں کرتی ہے جو جانیں بچا سکتا ہے!

☎️ تقریباً کسی بھی اینڈرائیڈ فون یا ٹیبلٹ کا صارف انٹرفیس بڑے بٹنوں اور متون سے بدل دیتی ہے۔

👴 معمر اور بصری معذور افراد کو پیش نظر رکھ کر تشکیل دی گئی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ قابل مطالعہ اور آسان استعمال کی سہولت دے سکے۔

👉 سنگل ٹچز سے کنٹرول ہوتی ہے، نقائص کی گنجائش نہیں۔

🛠️ آپ کی ضروریات کے پیش نظر من پسند ترتیبات

🌎 ایپس، ویب سائٹس، روابط، ویجٹس کے شارٹ کٹس بناتی ہے اور سیدھا سر ورق سکرین پر لاتی ہے۔

📺 مزید سکرینیں شامل کرتی ہے اور ان تک بٹنوں کو سوائپ یا پش کر کے رسائی مل سکتی ہے۔

🔎 فوری سرچ یا نمایاں جگہ پر ایپس کی فہرست میں ایپس کو تلاش کریں۔

🔒 صارفین کو نیو گیشن میں کھو جانے سے بچانے کے لیے ان ایپس کو چھپا دیجیے جن کو آپ استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں

📦 BIG Apps Suite

معمر افراد اور بصری معذوری کا شکار افراد کے لیے سادہ ایپس۔.

🔹 اینڈرائیڈ 10 اور اینڈرائیڈ گو سے مطابقت پذیر

🔹 100٪ قابل رسائی

🔹 تیز کانٹراسٹ کلر سکیمز اور تین مختلف فونٹ سائز آپ کو چشموں کے بغیر فون استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔

🔹 ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اضافی کلر تھیمز اور آئکون پیکس دستیاب ہیں

🔹 توسیع سپورٹ برائے Talkback سکرین ریڈر حقیقی اندھے افراد کو اجازت دیتی ہے کہ اپنے فون کو آسانی سے اور پر اعتماد طور پر استعمال کر سکیں

🔹 تمام ایپس کو ہاردوئیر کی بورڈ یا Tecla وہیل چیئر انٹرفیس سے استعمال کیا جا سکتا ہے، جو فالج زدہ صارفین کو سکرین چھوئے بغیر سمارٹ فون کا مکمل اور جامع کنٹرول فراہم کرتی ہے۔

🔹 یہ اینڈرائیڈ 2.2 یا زائد کے لیے کارگر ہے۔ BIG SMS کو اینڈرائیڈ 4.4 یا زائد کی ضرورت ہوتی ہے

🔸 BIG Launcher - آپ کا نیا سرورق

🔸 BIG Phone - فون اور روابط استعمال کرنے میں آسانی

🔸 BIG SMS - پیغاماتی ایڈیٹر مع بڑے فونٹس

🔸 BIG Alarm - الارم اتنا سادہ جتنا ممکن ہو

🔸 BIG Notifications - تمام انڈرائیڈ اطلاعات کو واقعی میں بہت بڑا بنائیں

🆓 BIG Launcher کے مفت ورژن تحدیدات

- آپ صرف بٹنوں کے دائیں کالم کو من پسند بنا سکتے ہیں

- صرف 5 اضافی سکرینوں کی اجازت ہے

- کنفیگریشن کی پاسورڈ حفاظت اور ترجیحات رکھنا ممکن نہ ہے

- وقت فوقتاً مکمل نسخہ خریدنے کے حوالے سے یاددہانی دکھائی جاتی رہے گی

🤔 سولات؟ مسائل؟

مدد اور ویڈیو ٹیوٹوریلز۔

www.biglauncher.com دیکھیں

🌟 Winner of the Vodafone Smart Accesibility Awards

🌏 69 languages: Afrikaans, Shqip, አማርኛ, العربية, հայերէն, Azərbaycan dili, বাংলা, български, မြန်မာစာ, Català, 简体中文, 繁體中文, hrvatski, česky, dansk, nederlands, english, eesti, Filipino, suomi, français, Galego, ქართული, deutsch, ελληνικά, ગુજરાતી, halshen hausa, עברית, हिन्दी, magyar, bahasa indonesia, italiano, 日本語, basa jawa, ಕನ್ನಡ, 한국어, Kurdî, latviešu, lietuvių, मैथिली, bahasa melayu, मराठी, norsk, ଓଡ଼ିଆ, فارسی, polski, português, português brasileiro, ਪੰਜਾਬੀ, پن٘جابی, română, русский, српски, srpski, سنڌي, slovenčina, slovenščina, español, svenska, Tagalog, தமிழ், తెలుగు, ภาษาไทย, türkçe, українська мова, اُردُو, Oʻzbekcha, tiếng việt, Yorùbá

میں نیا کیا ہے 5.5.1 تازہ ترین ورژن

Last updated on Jun 19, 2024

Set targetSDK=34 (Android 14) and fix what it needs:
* updated libs and build
* changed info text for SOS SMS
* updated translations: bn, rn, pt-br
+ added translations: af, ca, in, iw, am, fil, gu-in, ka, kn, mai, mr, my, or, sd, sq, tl, uz, yo
- removed translations: ug
- removed redundant invisible char in translations: cs, el, en, fr, pl, sv
- removed parallel apps loading which is not effective due to system resource locking
* fixed no close previous preferences screen on language change

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

BIG Launcher اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 5.5.1

اپ لوڈ کردہ

Rô Cá

Android درکار ہے

Android 4.0+

Available on

گوگل پلے پر BIG Launcher حاصل کریں

مزید دکھائیں

BIG Launcher اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔