British Council EnglishScore
111.5 MB
فائل سائز
Android 6.0+
Android OS
About British Council EnglishScore
برٹش کونسل سے جاری مفت اور معتمد انگریزی کے امتحان میں حصّہ لیں۔
ایک منظور شدہ انگریزی امتحان کے ذریعہ اپنے انگریزی معیار کا انکشاف کریں۔
کیا آپ انگریزی سیکھنا چاہتے ہیں؟
فوری طور پر دستیاب نتیجہ والے مفت انگریزی امتحان میں حصّہ لیں
اپنے قواعد، ذخیرہ الفاظ، سماعت اور مطالعہ کی مہارت کی آزمائش کرتے ہوئے دوسروں کے ساتھ خود کا تقابل کریں
IELTS، TOEFL اور TOEIC جیسے انگریزی امتحانات کے لئے تیاری کریں
آجر (امپلویر) کے سامنے اپنے انگریزی معیار کو ثابت کرنے کے لئے اس میں سرٹیفکیٹ خریدنے کا اختیار شامل ہے۔
انگریزی سیکھنے میں مددگار نصابوں کی تجویزات بھی میسر ہیں۔
انگلش اسکور کیوں؟
انگلش اسکور منظور شدہ ہے۔ ہمارا سرٹیفکیٹ دنیا بھر میں آجروں کے ذریعہ مقبول شدہ ہے۔ ان میں سے بعض کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں نظر کریں: https://www.englishscore.com/employer-directory/ ★
انگلش اسکور معتمد ہے۔ ہر سال بیس لاکھ سے مزید لوگ برٹش کونسل کے بین الاقوامی انگریزی امتحانات میں شامل ہوتے ہیں اور سند اہلیت حاصل کرتے ہیں۔ ★
انگلش اسکور فوری اور درست ہے۔ انگریزی لغت کے ماہرین کے ذریعہ تیار کردہ امتحان میں حصّہ لے کر صرف ٣٠ منٹ میں اپنا انگریزی معیار دریافت کریں۔ ★
انگلش اسکور مفت ہے۔ امتحان میں شامل ہو کر مفت میں - حسب مہارت - اپنا نتیجہ حاصل کریں۔ ★
انگریزی امتحان کی تفصیلات
انگلش اسکور آپ کو ٠ اور ٥٩٩ کے درمیان نمبر دیتا ہے۔ یہ نتیجہ CEFR کے پیمانہ پر A1-C1 سے وابستہ ہوتا ہے۔ آپ اپنے CEFR کے نتیجہ کا IELTS، TOEIC اور TOEFL جیسے امتحانات کے نتیجوں سے موازنہ کر سکتے ہیں۔
آپ کے اہداف اور امتحان مے ادائیگی کے بنا پر نصابوں کی تجویزات کی مدد سے آپ انگریزی سیکھنا جاری رکھ سکتے ہیں۔
انگلش اسکور فریب دہی کو روکنے کے لئے سنجیدگی سے اہتمام کرتا ہے۔ جب بھی آپ کسی امتحان کو شروع کرتے ہیں، اس کے سوالات یکتا اور انوکھے ہوتے ہیں کیوں کہ انہیں ہمارے وسیع مخزن سے لیکر ہر بار نیا ٹیسٹ تیار کیا جاتا ہے۔ ہم کیمرے کے استعمال سے یقینی کرتے ہیں کہ امتحان میں بیٹھنے والا فرد اکیلا ہے، ساتھ ہی، ہم مکرر دئے جانے والے امتحانات کو محدود کرتے ہیں تا کہ نتیجہ انگریزی میں قابلیت کی منصفانہ نمائندگی کرتا ہو۔
انگلش اسکور ایسے تمام کاروبار ، یونیورسٹیوں اور کالجوں کے لئے فراہم ہیں جنہیں بڑے پیمانے پر انگریزی امتحانات مرتب کرنے کی ضرورت ہوں۔ مزید تفصیل کے لئے یھاں نظر کریں: https://www.englishscore.com/for-employers/
اپنی آراء [email protected] پر ای میل کریں
رازداری کی پالیسی: https://www.englishscore.com/privacy-policy/
سروس کی شرائط: https://www.englishscore.com/terms-of-use/
What's new in the latest 3.9.0
• In this update, we’ve added an option to provide your age group and gender for a smoother and more tailored testing experience.
Thank you for choosing EnglishScore to help you achieve your career goals through improved English proficiency.
British Council EnglishScore APK معلومات
کے پرانے ورژن British Council EnglishScore
British Council EnglishScore 3.9.0
British Council EnglishScore 3.8.5
British Council EnglishScore 3.8.4
British Council EnglishScore 3.8.3
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!