ڈیجیٹل فلاح و بہبود

Google LLC
Dec 11, 2025

Trusted App

  • 8.0

    18 جائزے

  • 24.4 MB

    فائل سائز

  • Everyone

  • Android 9.0+

    Android OS

About ڈیجیٹل فلاح و بہبود

مزید آسانی سے اپنی فلاح و بہبود کو بہتر بنائیں اور غیر منسلک ہوں

اپنی ڈیجیٹل عادتوں کی مکمل تصویر دیکھیں اور جب چاہیں غیر منسلک ہوں۔

اپنی ڈیجیٹل عادتوں کا یومیہ منظر حاصل کریں:

• کتنی کثرت سے آپ مختلف ایپس استعمال کرتے ہیں

• کتنی اطلاعات آپ کو موصول ہوتی ہیں

• کتنی بار آپ اپنا فون چیک کرتے ہيں یا اپنا آلہ غیر مقفل کرتے ہیں

جب چاہیں غیر منسلک ہوں:

• روزانہ کے ایپ ٹائمرز آپ کو ایپس استعمال کرنے کی حد مقرر کرنے دیتے ہیں۔

• بیڈ ٹائم وضع آپ کی اسکرین کو دھندلا کر کے خاکستری کرنے کے ليے شیڈول سیٹ کرتے ہوئے آپ کو یاد دلاتی ہے کہ رات میں سوئچ آف کریں جبکہ رات میں اچھی نیند سونے کیلئے 'ڈسرب نہ کریں' کی اطلاعات کو خاموش کرتی ہے۔

• فوکس موڈ سے آپ کو ایک بار تھپتھپا ہٹ کے ساتھ توجہ منتشر کرنے والی ایپس کو موقوف کی سہولت ملتی ہے تاکہ آپ اپنے وقت پر بہتر فوکس کر سکیں۔ آپ اپنے دفتر، اسکول یا گھر پر رہتے ہوئے خودکار طور پر فوکس موڈ آن کرنے اور انتشارات کو کم کرنے کا شیڈیول بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔

شروع کریں:

• اپنے فون کے 'ترتیبات' مینیو میں 'ڈیجیٹل فلاح و بہبود' تلاش کریں

کوئی سوال ہے؟ مرکز امداد چیک کریں: https://support.google.com/android/answer/9346420

مزید دکھائیںکم دکھائیں

What's new in the latest 1.36.834316632 (787857)

Last updated on 2025-12-11
بگ کی متعدد اصلاحات اور استحکام میں بہتریاں۔

ڈیجیٹل فلاح و بہبود APK معلومات

Latest Version
1.36.834316632 (787857)
کٹیگری
ٹولز
Android OS
Android 9.0+
فائل سائز
24.4 MB
ڈویلپر
Google LLC
Available on
مواد کی درجہ بندی
Everyone
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک ڈیجیٹل فلاح و بہبود APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
گزارش امنیت

ڈیجیٹل فلاح و بہبود

1.36.834316632 (787857)

یہ حفاظتی رپورٹ جلد ہی دستیاب ہوگی۔ اس دوران، براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ ایپلیکیشن APKPure کے ابتدائی حفاظتی چیک پاس کر چکی ہے۔

SHA256:

090fe2877a0759655d188517f3b9ec999f10f7c6962d20e1c2b23cbe29c25c9b

SHA1:

6e09bae0e712ac8c9f3df999ddb4b9a5789b9d27