‫Google کلاس روم

Google LLC
Dec 15, 2025

Trusted App

  • 4.4

    186 جائزے

  • 23.8 MB

    فائل سائز

  • Everyone

  • Android 8.1+

    Android OS

About ‫Google کلاس روم

اپنی کلاسز کے ساتھ منسلک ہوں اور چلتے پھرتے اسائنمنٹس مکمل کریں۔

کلاس روم سیکھنے والوں اور انسٹرکٹرز کے لیے اسکولز کے اندر اور باہر سے منسلک ہونے کو آسان بناتا ہے۔ کلاس روم وقت اور کاغذ کی بچت کرتا ہے اور کلاسز تخلیق کرنے، اسائنمنٹس تقسیم کرنے، رابطہ قائم رکھنے اور منظم رہنے کو آسان بناتا ہے۔

کلاس روم استعمال کرنے کے کئی فوائد ہیں:

• آسان سیٹ اپ – اساتذہ طلبہ کو براہ راست شامل کر سکتے ہیں یا ان کی کلاس کے ساتھ شامل ہونے کے لیے ایک کوڈ کا اشتراک کر سکتے ہیں۔ اس کے سیٹ اپ میں صرف چند منٹ لگتے ہیں۔

• وقت بچاتا ہے – آسان، الیکٹرونک اسائنمنٹ ورک فلو اساتذہ کو ایک ہی جگہ پر فوری اسائنمنٹس بنانے، جائزہ لینے اور جانچنے کی سہولت دیتا ہے۔

• تنظیم کو بہتر بناتا ہے – طلبہ اپنی تمام اسائنمنٹس کو ایک ہی صفحے پر دیکھ سکتے ہیں اور کلاس کا تمام مواد (جیسے کہ دستاویزات، تصاویر، اور ویڈیوز) خود بخود Google Drive کے فولڈرز میں محفوظ ہو جاتا ہے۔

• رابطے کو بہتر بناتا ہے۔ – کلاس روم اساتذہ کو فوری طور پر اعلانات بھیجنے اور کلاس کے مباحثے شروع کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ طلبہ ایک دوسرے کے ساتھ وسائل کا اشتراک کر سکتے ہیں یا اسٹریم پر سوالات کے جوابات دے سکتے ہیں۔

• محفوظ – دیگر Google Workspace for Education سروسز کی طرح، کلاس روم میں کوئی اشتہارات نہیں ہوتے اور یہ آپ کے مواد یا طالب علم کے ڈیٹا کو تشہیری مقاصد کے لیے استعمال نہیں کرتا۔

اجازت کا نوٹس:

• کیمرہ: صارف کو تصاویر لینے یا ویڈیوز بنانے اور انہیں کلاس روم میں شائع کرنے کی اجازت دینے کے لیے درکار ہے۔

• اسٹوریج: صارف کو تصاویر، ویڈیوز اور مقامی فائلز کو کلاس روم سے منسلک کرنے کی اجازت دینے کے لیے ضروری ہے۔ یہ آف لائن سپورٹ کو فعال کرنے کے لیے بھی ضروری ہے۔

اکاؤنٹس: صارف کو یہ انتخاب کرنے کی اجازت دینے کے لیے ضروری ہے کہ وہ کلاس روم میں کون سا اکاؤنٹ استعمال کرنا چاہتا ہے۔

مزید دکھائیںکم دکھائیں

What's new in the latest 3.48.841986547

Last updated on 2025-12-16
* بگ کی اصلاحات اور کارکردگی میں بہتریاں

‫Google کلاس روم APK معلومات

Latest Version
3.48.841986547
کٹیگری
تعلیمی
Android OS
Android 8.1+
فائل سائز
23.8 MB
ڈویلپر
Google LLC
Available on
مواد کی درجہ بندی
Everyone
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک ‫Google کلاس روم APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
گزارش امنیت

‫Google کلاس روم

3.48.841986547

یہ حفاظتی رپورٹ جلد ہی دستیاب ہوگی۔ اس دوران، براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ ایپلیکیشن APKPure کے ابتدائی حفاظتی چیک پاس کر چکی ہے۔

SHA256:

cc1d11d34c0c10a5ddecfc8d06c1b8ab10d61edb954483125ca6905bb1dc840d

SHA1:

4bf1b82fe187089d016a2e09491404e8874a505c