Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
حبیب شیعہ اسلامی ایپ(اردو) آئیکن

2.8.0 by Habib app Group


May 25, 2024

About حبیب شیعہ اسلامی ایپ(اردو)

شیعہ اسلامی کیلنڈر، قرآن، مفاتیح، دعائیں، قبلہ نما، توضیح المسائل، اذان، نوحہ

اپنی زندگی کو الہی رنگ میں رنگیں۔

حبیب ایپ میں ہم سب نے مل کر اہل بیت ع کے زیر سائے، ایک دوسرے کے ہاتھ میں ہاتھ دیا ہے تاکہ ایک بہترین زندگی گزار سکیں، حبیب ایپ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس میں سب کی مشارکت ہے، آپ جو ورژن مشاہدہ کر رہے ہیں وہ ایک آل اِن وَن ورژن ہے جس میں حبیب ایپ نے تمام مذہبی خدمات شامل کی ہیں۔

ہماری اہم خدمات میں درج ذیل شامل ہیں:

ہماری اہم خدمات مندرجہ ذیل ہیں:

- قرآن به همراه ترجمه های اردو + صوت قرآن توسط قاریان مختلف

- قرآن مجید مختلف اردو ترجموں کے ساتھ+ مختلف قارئین کی خوبصورت آواز میں قرآن کی تلاوت

- مفاتیح (ادعیه و اعمال روز) به همراه ترجمه اردو + صوت مفاتیح

مفاتیح الجنان( دعائیں، زیارت، اعمال ایام) اردو ترجمہ کے ساتھ+ خوبصورت آواز میں دعاؤں کی تلاوت

- اسلامی اور شیعہ کیلنڈر

- شیعہ مسلک کے مطابق اذان کی یاد دہانی

- قبلہ نما

- حسینیہ: منقبت، نوحوں اور میوزک ویڈیوز کا خوبصورت گلدستہ( آڈیو اور ویڈیو)

- شرعی احکام: توضیح المسائل آیت اللہ خامنہ ای، توضیح المسائل آیت اللہ سیستانی، توضیح المسائل آیت اللہ مکارم(جلد ہی)

- اسلامی میگزین: روزانہ فلم اور آڈیو کے ساتھ مذہبی اسکالرز کے ذریعہ آمادہ کیا گیا اسلامی اور تعلیماتی مواد کا مجموعہ

ان کے علاوہ دیگر بہت ساری دینی خدمات جلد ہی حبیب ایپ میں شامل کی جائیں گی

ہمارے ساتھ جوڑے رہیئے۔۔۔

میں نیا کیا ہے 2.8.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on May 25, 2024

- Fixed mistakes in many duas

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

حبیب شیعہ اسلامی ایپ(اردو) اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 2.8.0

اپ لوڈ کردہ

Cosmo Cosmo

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر حبیب شیعہ اسلامی ایپ(اردو) حاصل کریں

مزید دکھائیں

حبیب شیعہ اسلامی ایپ(اردو) اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔