Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
علاج بل غذا - حکیم لقمان آئیکن

1.13 by DroidReaders


Aug 10, 2024

About علاج بل غذا - حکیم لقمان

علاج بالغذا، تندرستی کے حصول کا آسان راستہ - حکیم لقمان

شریعتِ اسلامیہ میں شبعہ ہائے حیات سے تعلق رکھنے والے ہر قسم کے افراد کے لیے مکمل راہنمائی موجود ہے او رہر شخص اپنی ہمت اور استطاعت کے مطابق اس چشمہ صافی سے اپنی سیرابی کا سامان جمع کرسکتاہے ۔یہ دنیا تکالیف او رمصائب کی آماجگاہ ہے جس میں ہر انسان کسی نہ کسی تکلیف اور پریشانی کا سامنا کرتا ہے۔انسا ن کو بیماری کا لاحق ہو نا من جانب اللہ ہے اوراللہ تعالی نے ہر بیماری کا علاج بھی نازل فرمایا ہے جیسے کہ ارشاد نبویﷺ ہے ’’ اللہ تعالی نے ہر بیماری کی دواء نازل کی ہے یہ الگ بات ہے کہ کسی نےمعلوم کر لی اور کسی نے نہ کی ‘‘بیماریوں کے علاج کے لیے معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ علاج،حجامہ سے علاج) سے علاج کرنا سنت سے ثابت ہے ۔ روحانی اور جسمانی بیماریوں سےنجات کے لیے ایمان او ر علاج کے درمیان ایک مضبوط تعلق ہے اگر ایمان کی کیفیت میں پختگی ہو گی تو بیماری سے شفاء بھی اسی قدر تیزی سے ہوگی ۔

علاج بالغذاء کے احیاء اور فروغ میں حکیم انقلاب صابر ملتانی ؒکی مساعی جمیلہ سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔امراض کی پیچیدگیوں کے پیش نظر طب میں انسانی مزاج وکیفیات اور طبعی ضروریات میں وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں کے تحت ’’مرکبات‘‘ سے علاج کو رواج دینا بھی ضروری سمجھا گیا ۔سمجھدار معالجین آج بھی مریض کے مزاج، کیفیات اور بدنی ضروریات کے مطابق ہی مفرد اجزاء ،مناسب غذا اور موثر پرہیز سے ہی علاج کو ترجیح دیتے ہیں لیکن بسا اوقات مریض کے مزاج کے بگاڑ، بدنی کیفیات میں خلفشار اور طبعی ضروریات میں انتشار واقع ہونے کی صورت میں’’مرکب‘‘دوا اور غذا سے مرض بھگانے کی کوشش کرنے میں مریض کی بہتری ہی مقدم ہوتی ہے۔

اگر آپ اپنی طبیعت میں ایسی اعلامات محسوس کرتے ہیں تو خشکی کے اثرات پیداکرنے والی غذائیں کم کردیں جن میں خشک ناریل،ترش دہی،بھنے چنے،بیسنی پکوڑے ،مچھلی ،شامی ،بیگن ،سبز چنے، ٹماٹر، کڑھی، گوبھی ،لوبیہ، مڑ، باجرہ ،بڑاگوشت،چکن،اوجھڑی،کریلے،میٹھی،پالک،کچنار،دال چنا،دال مسورشامل ہیں اوراپنے غذائی چاٹ میں درجہ ذیل غذائیں شامل کریں ،مربہ ادرک،حلوہ بادام دیسی گھی کا،گندم کا دلیہ دیسی گھے والا،پراٹھا دیسی گھی والا،میٹھے دیسی انڈے،گاجر،گھیا توری،شلجم،سری پائے کا سالن،گوشت بکرا،دیسی مرغ،بٹیر،تیتر،چڑیا،کبوتر،مرغابی کا گوشت،،کلیجی ،دال مونگ،مونگرے،کدو،ٹینڈے،زیتون،دیسی گھی میں پکائیں۔سلادمیں سبز پودینہ ،پیاز اورسنڈھ،زیرہ،کالی مرچ،ہلدی،گائے کا دود ھ،شہد،پھلوں میں آم شریں،خربوزہ،،امرودپکے ہوئے،انگور میٹھے،پپتا،کھجور وغیرہ اپنے غذائی چاٹ میں زیادہ شامل کریں تو چند دنوں میں آپ کی صحت بہتر ہوجائے گی

اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار اور لاتعداد مفرد نباتات ،سبزیاں، پھل ،پھول اور ترکاریاں ودیعت کی ہیں جن کے استعمال سے انسان نہ صرف امراض سے چھٹکارا پانے میں بہ آسانی کامیاب ہوسکتاہے بلکہ اپنی صحت مندی بحال اور قائم بھی رکھ سکتا ہے۔

📝 خصوصیات:

✔️ بہتر خصوصیات کے ساتھ مکمل نیا UI

✔️ شیئر بٹن شامل کیا گیا، اب دوستوں اور خاندان کے ساتھ اسکرین شاٹ کے ساتھ ایپ کا اشتراک کریں۔

✔️ آخری سٹیٹ محفوظ کریں، وہیں سے سیکھنا شروع کریں جہاں سے آپ نے پچھلی بار چھوڑا تھا۔

✔️ پسندیدہ / بُک مارک بٹن، اب کسی بھی صفحے یا موضوع کو بک مارک کریں جسے آپ مستقبل میں پڑھنا چاہتے ہیں۔

✔️ صفحہ اور باب وار

✔️ نیویگیشن استعمال کرنے میں آسان

✔️ سادہ اور آسان خوبصورت ڈیزائن

✔️ پلے اسٹور پر سب سے کم سائز

✔️ ایپس مکمل طور پر آف لائن ہیں۔

🌟 پلے سٹور پر اپنے جائزے اور 5🌟 ✨ درجہ بندی کرنا نہ بھولیں۔ اس ایپ کو اپنے تمام دوستوں اور کنبہ کے ساتھ بھی شیئر کریں کیونکہ یہ شیئر کرنے کے قابل ہے۔

⚠️⚠️⚠️ ڈس کلیمر ⚠️⚠️⚠️

📢 DroidReaders اسٹور کے اندر موجود تمام مشمولات عوامی ڈومین سے ہیں جیسا کہ منصفانہ استعمال کی پالیسی سے ظاہر ہوتا ہے اور انٹرنیٹ پر وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ہے۔ بدقسمتی سے، ہم کاپی رائٹ کی ملکیت کا دعوی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کو مواد کے بارے میں کوئی خاص شکایت ہے تو، براہ کرم ہم سے [email protected] پر رابطہ کریں شکریہ۔

📢 یہ ایپ تھوڑا سا اشتہار کے ساتھ مکمل طور پر مفت ہے۔

📢 آپ کے تعاون کا شکریہ۔

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

علاج بل غذا - حکیم لقمان اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 1.13

اپ لوڈ کردہ

Farhan Mehmud

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر علاج بل غذا - حکیم لقمان حاصل کریں

مزید دکھائیں

میں نیا کیا ہے 1.13 تازہ ترین ورژن

Last updated on Aug 10, 2024

Updated whole new User Interface,
IF NOT RUN after update, kindly CLEAR DATA from app settings and run again (HOW TO CLEAR DATA).
Favorite button added now you can add your favorite bookmark and can start reading from bookmark anytime
Open from you left last time

مزید دکھائیں

علاج بل غذا - حکیم لقمان اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔