Imam Mahdi امام مهدی (eBook)

Hadi App
Oct 26, 2025

Trusted App

  • 9.1 MB

    فائل سائز

  • Everyone

  • Android 7.0+

    Android OS

About Imam Mahdi امام مهدی (eBook)

(ای بک و آڈیو بک) - امام مہدی آفتاب عدالت

بسم اللہ الرحمن الرحیم

وعدہ شدہ حضرت مہدی اورغیرحاضرامام کے وجود پر یقین رکھنا ایک اسلامی عقیدہ ہے۔ یہ ایسا قطعی اور مستحکم عقیدہ ہے جو مسلسل روایات اس کے گواہ ہیں اور اس میں ذرہ برابر شک نہیں ہے ۔ مگر اس کے متعلق کچھ مسائل ہیں جن کے بارے میں تحقیق کرنا چاہیئے ۔ مثال کے طور پر اسی قسم کے مسائل : حضرت مہدی کی عمر کی طویل ہونا ، غائب یا غیر حاضر ہونے کی وجہ ، غیبت کے دوران امام زمانہ کے فوائد ، غیبت کے دوران مسلمانوں کی ذرمہ داریاں ، ظہور کی علامات اور حضرت مہدی کے جیتنے کا طور طریقہ ، امام کے سپاہیوں کے ہتھیار اور اسی قسم سے بیسویں مسائل کے بارے میں تحقیق کرنا ہے ۔ ان مسائلوں کے بارے میں بہت ساری دقتیں اور الجھنیں مخالفین کی طرف سے تحریری اور زبانی طور پر، پڑھے لکھوں اور جوانوں کے درمیاں پھیلی جاتی تھیں اور ان دقتوں اور مشکلات کی جوابدہی بھی کرنی چاہیئے تھی ۔ حضرت مہدی کے سلسلے میں بہت ساری کتابیں لکھی جا چکی تھیں مگر افسوس کے ساتھ اکثر مصنفوں نے مشکلات ، مسائل اور الجھنوں کی طرف دھیاں نہیں دیا تھا اور ان مصنفوں کے ہاں بھی ان مسائل کے لئے کوئی جواب ہی نہیں تھا ۔

آیت اللہ امینی مرحوم نے پچھلے سالوں سے ان مسائل کی طرف توجہ کرتے ہوئے ایک کتاب ، حضرت مہدی کے بارے میں صحیح اور مستحکم ماخذوں سے لکھنے کی کوشش کی تاکہ اس کے ذریعے سے ان مسائل اور مشکلات کے لئے جواب دیں ۔ خدا کے کرم سے وہ اس میدان میں کامیاب ہوگئے اور 1967 عیسوی میں انہوں نے کتاب شائع کروائی اوریہ کتاب شائقیں کے لئے بھی دستیاب ہوگئی ۔ اس کے بعد اگلے برسوں میں بھی یہ کتاب بار بار نظر ثانی اور مزید مباحث کے ساتھ شائع کی گئی اور شائقیں کے لئے بھی دستیاب ہوئی ۔

یہ کتاب اب ، ای بک (ebook + Audiobook) کی شکل میں اور مختلف خصوصیات اور مختلف زبانوں میں ، ٹیبلٹ اور اسمارٹ فونز صارفین کے لیے دستیاب ہے ۔ امید ہے ان شاء اللہ یہ کام مفید ثابت ہوگا۔

مزید دکھائیںکم دکھائیں

What's new in the latest 3.2

Last updated on 2025-10-27
- Add French language
- bug fix and improvements

Imam Mahdi امام مهدی (eBook) APK معلومات

Latest Version
3.2
Android OS
Android 7.0+
فائل سائز
9.1 MB
ڈویلپر
Hadi App
Available on
مواد کی درجہ بندی
Everyone
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک Imam Mahdi امام مهدی (eBook) APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
گزارش امنیت

Imam Mahdi امام مهدی (eBook)

3.2

یہ حفاظتی رپورٹ جلد ہی دستیاب ہوگی۔ اس دوران، براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ ایپلیکیشن APKPure کے ابتدائی حفاظتی چیک پاس کر چکی ہے۔

SHA256:

7e1113de3b9d3899fc025d9f802006f8bcc80264c6d693ecc3d7e3407041b789

SHA1:

ac4bdb6fc996aa881631f2dcb616c6495b64804b