inDrive — ٹیکسی سے زیادہ

inDrive — ٹیکسی سے زیادہ

  • 7.0

    58 جائزے

  • 100.3 MB

    فائل سائز

  • Android 7.0+

    Android OS

About inDrive — ٹیکسی سے زیادہ

ڈیلیوری یا شہرسے شہر تک کی رائیڈز، سب آپکی قیمت پر۔ رکشہ اورموٹو آپشنز تلاش کریں

inDrive ایک ایسی رائیڈ ہیلنگ ایپ ہے جہاں آپ اپنی پسند کی منصفانہ رائیڈز تلاش کرسکتے ہیں یا بطور ڈرائیور رائیڈز فراہم کرسکتے ہیں کیوںکہ یہ ایک ایسی ڈرائیور ایپ ہے جو پاکستان میں روایتی ٹیکسی سروس سے کچھ زیادہ آفر کرتی ہے۔

آپ اس ایپ کے ذریعے دوسرے شہرتک سفر، ذاتی یا کاروباری ضروریات کیلیے ٹرک کی بکنگ، اور پیکج بھیج یا وصول کرسکتے ہیں۔ آپ بطور کورئیر بھی سائن اپ کرسکتے ہیں۔ ہر قسم کی سروسز کیلیے ہمارا مقصد صرف ايک ہی ہے: ایک منصفانہ قیمت آپ کی حقیقت ہونی چاہیے، آپ کی امید نہیں۔ inDrive کی موجودگی اس بات کا ثبوت ہے کہ لوگ ہمیشہ کسی ایک بات پر اتفاق کرسکتے ہیں۔

Silicon Valley کی نئی کامیابی، inDrive، ایک مفت ڈرائیور اور رائیڈر ایپ ہے جو کہ 700 سے زیادہ شہروں اور 45 ممالک میں دستیاب ہے۔ ہماری کامیابی کا راز ہے، کسٹمر، ڈرائیور اور کورئير، سب کے حقوق ان کے ہاتھ میں دینا.

آپ روایتی کار, موٹو ٹیکسی, بائيک ٹیکسی اور رکشہ بکنگ ایپ سے اپگریڈ کر کے, بطور کسٹمر ہمارے ڈرائیور یا کورئیر سے ایک قیمت پر اتفاق کر کے رائيڈ یا دوسری سروسز بک کرسکتے ہیں.

بطور کار, بائيک یا رکشہ ڈرائیور, آپ باآسانی اپنا شیڈول اور رائیڈز منتخب کر سکتے ہیں. ہماری کورئیر سروسز بھی اتنی ہی آسان ہیں.

inDrive صرف ایک رائیڈر یا ڈرائیور ایپ نہیں۔ یہ اسی ماڈل کے مطابق کئی اور سروسز بھی فراہم کرتا ہے:

CITY

کرایے میں بے جا اضافوں سے پاک، سستی رائیڈز

INTERCITY

شہروں کے درمیان سفر کا ایک باسہولت اور محفوظ طریقہ

COURIER

ایک تیز رفتار اور محفوظ ڈور-ٹو-ڈور، آن ڈیمانڈ ڈیلیوری سروس جس سےآپ 20 کلو تک کے پیکجز بھیج سکتے ہیں اور موصول کر سکتے ہیں

FREIGHT

فریٹ ڈیلیوری یا اپنی شفٹنگ کی ضروریات کیلیے ٹرک بک کریں

inDrive کا انتخاب کیوں کریں؟

تیز اور آسان

ایک سستی رائیڈ بک کرنا ہوا آسان - اپنا پک اپ پوانٹ اور منزل درج کریں، اپنا کرایہ بتائیں، اور اپنا ڈرائیور منتخب کریں

کرایہ خود آفر کریں

inDrive پر آپ کو ملے گا ایک منفرد، بے جا اضافوں سے پاک، رائیڈز لینے کا تجربہ۔ یہاں، کرایہ اور ڈرائیور آپ خود منتخب کرتے ہیں، نا کہ کوئی الگورتھم۔ دوسری کار، موٹو ٹیکسی، یا بائیک ٹیکسی ایپس کے برعکس، ہم وقت یا مائیلیج کے حساب سے قیمت طے نہیں کرتے۔

ڈرائیور خود منتخب کریں

inDrive پر آپ کو ملتی ہے ان تمام ڈرائیورز کی لسٹ جنہوں نے آپ کی ریکویسٹ قبول کرلی ہے، اور ان میں سے اپنا ڈرائیور آپ خود منتخب کرتے ہیں۔۔ ہماری رائيڈ اور ڈرائیونگ ایپ میں ، آپ اپنا ڈرائیور، قیمت کی پیش کش ، کار کا ماڈل ، آمد کے وقت ، ريٹنگ ، اور مکمل کردہ ٹرپس کی بنیاد پر منتخب کرسکتے ہیں۔

محفوظ رہیں

رائیڈ قبول کرنے سے پہلے ڈرائیور کا نام، کار ماڈل، لائیسنس پلیٹ نمبر، اور مکمل شدہ ٹرپس کی تعداد دیکھ لیں - یہ سہولت ایک عام ٹیکسی ایپ میں کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ آپ ""Share Your Ride"" بٹن کا استعمال کرکے اپنے فیملی ممبران اور دوستوں کے ساتھ رائیڈ کی معلومات شیئر کرسکتے ہیں۔

اضافی آپشن شامل کریں

آپ اپنی ضروریات یا دوسری تفصیلات کمنٹس میں درج کرسکتے ہیں، جیسے کہ، ""میرے ساتھ لگیج ہے""، یا ""میرے ساتھ پالتو جانور ہے"" وغیرہ۔ یہ آپشن ڈرائیور کو رائیڈ قبول کرنے سے پہلے دکھایا جائے گا۔

بطور کورئیر اور ڈرائیور شامل ہوں

اگر آپ کے پاس کار ہے تو ہماری ڈرائیونگ ایپ آپ کو پاکستان میں اپنی شرائط پر اضافی پیسہ کمانے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ دوسری ہرکیب، بائیک ٹیکسی، یا رکشہ بکنگ ایپ کے برعکس، inDrive پرآپ کو رائیڈز کی منزل کی لوکیشن اور کرایہ ، رائیڈ ریکویسٹ قبول کرنے سے پہلے دکھایا جاتا ہے۔ اگر رائیڈز کی قیمت کم ہے، تو یہ ڈرائیور ایپ آپ کو اپنی مرضی کا کرایہ آفر کرنے اور نا پسند آنے والی رائیڈ بنا کسی جرمانے کے اسکپ کرنے کا آپشن فراہم کرتی ہے - جس کا دوسرے کیب ڈرائیورز تصور بھی نہیں کرسکتے! سب سے اچھی بات يہ ہے کہ ہمارے برائے نام سروس چارجز کی وجہ سے آپ زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں اور زیادہ منصفانہ طریقے سے ڈرائیو کرسکتے ہیں!

inDrive آپ کو روایتی ٹیکسی اور ڈیلیوری سروسز کے برعکس، پاکستان بھرمیں شفاف اور منصفانہ خدمات فراہم کرتا ہے۔

چاہے آپ ڈرائیور ہوں یا رائیڈر، inDrive انسٹال کریں اور منصفانہ رائیڈز حاصل کریں اور منصفانہ رائیڈز فراہم کریں!

مزید دکھائیں

What's new in the latest 5.123.0

Last updated on 2025-05-22
You might not notice it right away, but your app is now better than it was. That’s because we’ve improved a few things here and there. Please stay tuned for more details in future releases.
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • inDrive — ٹیکسی سے زیادہ پوسٹر
  • inDrive — ٹیکسی سے زیادہ اسکرین شاٹ 1
  • inDrive — ٹیکسی سے زیادہ اسکرین شاٹ 2
  • inDrive — ٹیکسی سے زیادہ اسکرین شاٹ 3
  • inDrive — ٹیکسی سے زیادہ اسکرین شاٹ 4
  • inDrive — ٹیکسی سے زیادہ اسکرین شاٹ 5
  • inDrive — ٹیکسی سے زیادہ اسکرین شاٹ 6

inDrive — ٹیکسی سے زیادہ APK معلومات

Latest Version
5.123.0
Android OS
Android 7.0+
فائل سائز
100.3 MB
Available on
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک inDrive — ٹیکسی سے زیادہ APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔
APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں