Jotr

ڈرا یا خاکہ بنائیں

7.4
5.2.2 by Snaps Studio AB
Feb 4, 2024 پرانے ورژن

کے بارے میں Jotr

جلدی سے ڈرا کرنے ، اسکریبل کرنے ،خاکہ بنانے یا لکھنے کے لیئے جھنجھٹ سے خالی ایپ

کبھی آپ نے اس طرح کا ڈرائنگ ایپس استعمال کیا ہے کہ جب بھی آپ اسے کھولنا چاہتے ہیں تو اس کے بیک گراؤنڈ پر ، برش، رنگ، موٹائی اور ساخت کے استعمال کرنے کے بارے میں فیصلہ کرنا پڑے ؟

JOTR کے ساتھ یہ کبھی نہیں ہوگا۔

یہ ایک خوبصورت ، سادہ، آسان اور جھنجھٹ سے خالی ایپلی کیشن ہے جو جلدی سے ڈرا کرنے ،اسکریپل کرنے، خاکہ بنانے کے لیئے ہے آپ اس ایپ کو جس وقت بھی چاہیں کھولیں اور ایک ٹیب سے ہی سب کچھ مٹادیں۔

تصور کریں کہ فکشنری کا کھیل کتنا تیز اور آسان ہوگا!

ایپ کی خصوصیات

برش کی موٹائی کا انتخاب کریں۔

سادہ رنگ چننے والا

اپنی تخلیقات کو اپنی ڈیوائس میں محفوظ کریں یا کسی کو بھیج دیں۔

نائٹ موڈ

جلدی سے پورے بورڈ کو صاف کریں اور دوبارہ شروع کریں

میں نیا کیا ہے 5.2.2 تازہ ترین ورژن

Last updated on Feb 6, 2024
سلیکر اور پہلے سے کہیں زیادہ ہموار۔

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

5.2.2

اپ لوڈ کردہ

Siyi Yan

Android درکار ہے

Android 6.0+

Available on

رپورٹ کریں

فلیگ غیر موزوں ہے

مزید دکھائیں

Jotr متبادل

Snaps Studio AB سے مزید حاصل کریں

دریافت