medicinal herbs-plants photos
About medicinal herbs-plants photos
medicinal herbs - plants and their uses , side effects , with pictures
خواص المفردات ہربل ایپ - khawas ul_mufradat Herbal App
اگرچہ دنیا نے ترقی کی ہے، بہت سے خطرناک امرائض کا علاج ڈھونڈا گیا ہے اور مختلف قسم کی دوائیاں بنائی گئی ہے۔ لیکن آج بھی لوگ قدرتی جڑی بوٹیوں کے ذریعے علاج کو فوقیت دیتے ہے۔
جڑی بوٹیوں کے بارے میں بہت ساری کتابیں لکھی گئی ہیں، جن کو بڑی تعداد میں لوگوں نے پڑھا ہے اور ان کتابوں میں بتائی گئی برہل تریقوں کو ازمايا ہے جو کہ مفید ثابت ہوئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان کتابوں کے استعمال میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔ جبکہ یہ اضافہ عام مارکیٹ کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر بھی دیکھنے کو ملا ہے۔
چونکہ آج کا دور دیجیٹل ہے۔ ہر شخص کے پاس موبائل موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگ انٹرنیٹ پر بھی جڑی بوٹیوں کے بارے میں معلومات تلاش کرتے رہتے ہیں۔ جن میں اکثر لوگ ہربل کتابوں کو ڈیجیٹل شکل میں ڈاولوڈ کرنے کی خواہشمند ہوتے ہیں اور اس بارے میں انٹرنیٹ پر تلاش کرتے ہیں۔
لوگوں کی اس بڑھتی ہوئی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے ایک مختلف انداز میں لوگوں کو جڑی بوٹیوں کے بارے میں معلومات دینے کی کوشش کی ہے۔ ہم نے بہت محنت سے آپ کے لئے ایک ایسی ایپ بنائی ہے، جس کو آپ اپنے موبائیل پر انسٹال کرکے مختلف جڑی بوٹیوں کے بارے میں جان سکتے ہیں۔ اس ایپ کا نام "خواص المفردات" ہے اور آپ اس کو بالکل فری میں استعمال کرسکتے ہیں۔
خواص المفردات کو اس انداز سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ آپ اس کو آسانی سے استعمال کرسکتے ہے۔ ایپ کو کھولنے پر آپ کو ایک لسٹ کی شکل میں معلومات کے عنوان نظر آتے ہیں جن کے سات تصویر بھی ہوتی ہے۔ آپ کو اپنی درکار معلومات تلاش کرنے کے لئے اس لسٹ کی سکرول کرنا ہوتا ہے۔ درکار معلومات والی عنوان ملنے پر آپ اس پر کلک کرکے اس کی تفصیل بھی جان سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو معلومات ڈھونڈنے میں مشکل پیش آرہی ہے تو آپ سرچ کا استعمال کرکے بھی تلاش کرسکتے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ ایپ پسند آئیگا، اپنی رائے کا اظہار ضرور دے شکریہ۔
What's new in the latest 2.0.2
medicinal herbs-plants photos APK معلومات
کے پرانے ورژن medicinal herbs-plants photos
medicinal herbs-plants photos 2.0.2
medicinal herbs-plants photos 2.0.1
medicinal herbs-plants photos 1.6
medicinal herbs-plants photos 1.5
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!