Kitab Al Tawheed Urdu | کتاب ا


1.0 by حاشر پروڈکشنشز
Aug 22, 2020

کے بارے میں Kitab Al Tawheed Urdu | کتاب ا

کتاب التوحید میں توحید کی اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے۔

کتاب التوحید: اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلامی عقیدہ خاص طور پر توحید کا علم بہت ہی اہم اور بنیادی ہے، اسے سیکھنے ،سکھانے اور اس کے مطابق عمل کرنے کی طرف بھرپور توجّہ دینا ہمارا اولین فریضہ ہے،اس لئے کہ بندوں کے اعمال کی صحت،قبولیت اور نفع بخش ہونے کا یہی ایک راستہ ہے، خاص طورپر ایسے وقت اور ماحول میں جہاں الحاد،تصوّف،رہبانیت،قبرپرستی اور سنت وشریعت مخالف بدعتوں کی تیزوتند آندھیاں چل رہی ہیں، طرح طرح کی گمراہ کن اور خطرناک تحریکیں اور جماعتیں اپنا کام کررہی ہیں۔

ایسے زہر آلود عہد وماحول میں اگرمسلمان کتاب وسنت پر مبنی صحیح عقیدہ کے ہتھیار سے مسلح نہ ہوں توبہت جلد انھیں گمراہ کن اورفاسد لہریں بہا لے جائیں گی،ان خطرات کے پیش نظر مسلم بچّوں کے لئے کتاب وسنت پرمبنی صحیح عقیدہ پھراس کی تعلیم وتلقین کا اہتمام اور انتظام بہت ضروری ہے، زیرنظر کتاب اس راہ کی ایک سنجیدہ کوشش ہے، کتاب مختصر اور اسلوب بیان نہایت ہی سلیس وعام فہم ہے

۔تالیف: شيخ الإسلام محمد بن عبد الوهاب - رحمه الله

شارع: صالح بن فوزان الفوزان ۔حفظہ اللہ

میں نیا کیا ہے 1.0 تازہ ترین ورژن

Last updated on Nov 11, 2020
کتاب التوحید: زیر نظر کتاب قرآن وسنت کی روشنی میں اہل سنت وجماعت کے عقیدہ پر مشتمل ہے، یہ اپنے موضوع پر بہت ہی مفید ونفع بخش کتاب ہے، اس کے اندر فاضل مصنف۔ رحمۃ اللہ علیہ۔ نے تو حید کی اہمیت وفضیلت کو بیان کیا ہے ، اور توحید کے منافی امور شرک اکبر، اور شرک اصغر وبدعات وغیرہ کی سختی سے مذمّت فرمائی ہے۔

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

1.0

اپ لوڈ کردہ

Marcelo Dias

Android درکار ہے

Android 6.0+

مزید دکھائیں

Kitab Al Tawheed Urdu | کتاب ا متبادل

حاشر پروڈکشنشز سے مزید حاصل کریں

دریافت