APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک Kutab Al Sittah کتب الستة APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔
5.0
Android OS
احادیث کی چھ مستند کتابیں بمعہ شرح (فوائد و مسائل)، اردو اور عربی سرچ کے ساتھ
کتب الستہ احادیث کی چھ مستند کتابوں پر مشتمل ایپ ہے، جس میں کسی بھی حدیث کو حدیث نمبر، عربی، اردو لفظ یا الفاظ کے مجموعہ سے تلاش کر سکتے ہیں۔
اس ایپ میں حدیث راوی کو بھی راوی کا نام لکھ کر سرچ کر سکتے ہیں۔
اس ایپ میں حدیث کی تمام اصطلاحات بھی دی گئی ہیں۔
حدیث کے فوائد اور مسائل بھی مہیا کیئے گئے ہیں۔
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!