About میگنیفائر
Zoom in, brighten, and find words to aid your vision when you need it.
چھوٹے ٹیکسٹ کو بڑا کرنے، آبجیکٹ کی تفصیلات دیکھنے یا سروس کاؤنٹر کے پیچھے سڑک کے نشانات یا ریسٹورنٹ کے مینوز جیسے دور کے ٹیکسٹ پر زوم ان کرنے کے لیے اپنے کیمرے کا استعمال کریں۔ مینیو، روانگی بورڈ یا ٹیکسٹ پر مشتمل کسی بھی چیز میں اپنی مطلوبہ معلومات تلاش کرنے کیلئے لی گئی تصاویر میں الفاظ تلاش کریں۔ کم کنٹراسٹ والے ٹیکسٹ کو زیادہ مرئی بنانے کے لیے بصری اثرات کا اطلاق کریں۔ کم روشنی والے ماحول میں چمک خودکار طور پر ایڈجسٹ ہوجاتی ہے۔ آپ اپنی ضرورت کے مطابق تصاویر بھی لے سکتے ہیں اور زوم ان بھی کر سکتے ہیں۔
شروع کریں:
1۔ Play Store سے میگنیفائر ڈاؤن لوڈ کریں۔
2۔ (اختیاری) فوری تھپتھپاہٹ کے ذریعے آسانی سے کھولنے کے لیے میگنیفائر سیٹ اپ کریں:
a۔ اپنے فون کی ترتیبات ایپ کھولیں۔
b۔ سسٹم > اشارے> فوری تھپتھپاہٹ پر جائیں۔
c۔ فوری تھپتھپاہٹ کو آن کریں۔
d۔ اوپن ایپ کو منتخب کریں۔ "اوپن ایپ" کے آگے موجود ترتیبات پر تھپتھپائیں۔ پھر میگنیفائر کو منتخب کریں۔
e۔ میگنیفائر کھولنے کے لیے، اپنے فون کے پچھلے حصے پر دو بار تھپتھپائیں۔
میگنیفائر کے لیے Pixel 5 یا بعد کا ماڈل درکار ہے۔
What's new in the latest 2.0.0.690436020.release
میگنیفائر APK معلومات

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!