APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک NADRA Verisys APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔
نادراویریسز کامقصدقومی شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرنا ہے
نادراویریسز کامقصدقومی شناختی کارڈاورفیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ کی تصدیق کرنا ہے تا کہ کسی بھی لین دین کے معاملات میں آپ فوری طور پر اس شخص کے شناختی کارڈ کےاصل یا نقل ہونے کی تصدیق کرلیں اورکسی قسم کے دھوکہ سے بچ جائیں۔
شناختی کارڈ میں تمام تر شناختی معلومات ظاہر ہوں گی۔فیملی ریکارڈ میں گھرکےکسی ایک فرد کے شناختی کارڈ نمبر سے باقی تمام افراد کی معلومات ظاہرہوں گی۔
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!