نور ڈیجیٹل لائبریری
31.3 MB
فائل سائز
Android 5.0+
Android OS
About نور ڈیجیٹل لائبریری
نور ڈیجیٹل لائبریری
نور ڈیجیٹل لائبریری ڈیٹا بیس کا موبائل ورژن (https://www.noorlib.ir) اسلامی اور انسانی علوم کے شعبے میں متن اور الیکٹرانک اشاعت کے وسائل فراہم کرنے کے لیے ایک ایپلی کیشن ہے، جسے نور کمپیوٹر ریسرچ سینٹر فار اسلا مک سائنسزنے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔
اس ایڈیشن میں نور ڈیجیٹل لائبریری ڈیٹا بیس کی تمام کتابوں کو مصادر تک آسان رسائی اور معلومات کی فراہمی کو وسعت دینے کے لیے مختلف کیرئیر میں پیش کیا گیا ہے اور معزز اسلامی محققین انسانی اور اسلامی علوم کے وسائل اور متن تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
تحقیقی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے یہ سافٹ ویئر محققین کے لیے اسلامی اور انسانی علوم کے مصادر اور متن کے بھرپور تعاون سے دستیاب ہے، جس میں بیس ہزار سے زیادہ کتابی عنوانات ہیں۔
سہولیات :
- اسلامی اور انسانی علوم کی کتابوں کے جامع بینک تک رسائی
- کتاب کے عنوانات، کتاب کے متن اور مصنف کے ناموں میں تلاش ۔
- کتاب کے صفحات کا متن یا تصویر دیکھانا۔
- کتاب کی فہرست دیکھانا۔
- لائبریری کی کتب کی موضوعاتی فہرست فراہم کرنا
- اپنی مرضی کے مطابق کتاب کے صفحات کی متن یا تصاویر ڈاؤن لوڈ کریں۔
- صارف کی سرگرمیوں اور پچھلے ڈاؤن لوڈ کی تاریخ تک رسائی
- مختلف کتب کے متو ن سے متعلقہ متن کی ربط
What's new in the latest 2.0.1
نور ڈیجیٹل لائبریری APK معلومات
کے پرانے ورژن نور ڈیجیٹل لائبریری
نور ڈیجیٹل لائبریری 2.0.1
نور ڈیجیٹل لائبریری 2.0.0
نور ڈیجیٹل لائبریری 1.4.2
نور ڈیجیٹل لائبریری 1.4.0
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!