صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا

صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا

Greentech Apps Foundation
Nov 15, 2025

Trusted App

  • 35.2 MB

    فائل سائز

  • Everyone

  • Android 6.0+

    Android OS

About صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا

نماز و روزہ کے اوقات، قبلے کا رخ، قرآن مجید، مسنون دعائیں، اسلامی کیلنڈر،مساجد

اللہ کی طرف متوجہ رہیں—ہر نماز اور ہر لمحے میں۔

پیشِ خدمت ہے 'صادق'، آپ کی روزمرہ عبادات کا ایک لازمی ساتھی۔ یہ ایک سادہ مگر جامع ایپ ہے جو آپ کی تمام دینی ضروریات پوری کرتی ہے:

نماز اور روزے کے درست ترین اوقات

آپ کہیں بھی ہوں، قبلے کا درست رُخ

ایک نظر میں ہجری تاریخ کا تعین

مکمل قرآن مجید

مسنون دعاؤں کا مکمل ذخیرہ

قریبی مساجد کی فوری تلاش

اور بہت کچھ… جو آپ کے دل کو سکون اور معمولاتِ زندگی کو سہولت دینے کے لیے بنایا گیا ہے۔

بغیر اشتہارات کے۔ مکمل طور پر مفت۔ تاکہ آپ کی توجہ صرف عبادت پر مرکوز رہے۔

اپنے ہر لمحے کو اللہ سے قربت کا ذریعہ بنائیں۔ 'صادق' ایپ آج ہی ڈاؤنلوڈ کریں۔

صادق ایپ: آپ کی روزانہ کی عبادات کا بہترین ساتھی کیوں؟

🕰️ نماز کے اوقات: اپنی لوکیشن کے مطابق نمازوں کے بالکل درست اوقات حاصل کریں، جس میں تہجد کے ساتھ مکروہ اور ممنوعہ اوقات شامل ہیں۔

☪️ روزے کے اوقات: سحور اور افطار کے صحیح اوقات جان کر اپنے روزوں کا اہتمام کریں۔

📖 قرآن پڑھیں اور سنیں:

ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ قرآن پڑھیں، متعدد زبانوں میں دستیاب۔

اپنے پسندیدہ قاری کی تلاوت سنیں۔

لفظ بہ لفظ ترجمہ آپ کی قرآن کی سمجھ کو گہرا کرنے میں مدد کرتا ہے۔

صرف عربی میں پڑھنے کے لیے مصحف موڈ كا استعمال کریں، جو تلاوت اور حفظ کو آسان بناتا ہے۔

📿 ۳۰۰+ دعا کا مجموعہ:

روزمرہ زندگی کے لیے ۳۰۰ سے زائد مستند مسنون دعائیں اور اذکار سیکھیں،

دعائیں 15 سے زائد عنوانات میں منظم۔

آڈیو سنیں، معانی پڑھیں اور دعاؤں کو آسانی سے سیکھیں۔

🧭 قبلے کا رخ: گھر، دفتر، یا سفر کے دوران، کسی بھی جگہ سے قبلے کا رُخ آسانی سے معلوم کریں۔

📑 روزانہ کی آیت اور دعا: روزانہ ایک قرآنی آیت اور دعا پڑھیں، مصروف ترین دنوں میں بھی اسے جاری رکھیں۔

📒 بک مارک: اپنی پسندیدہ آیات یا دعاؤں کو بعد میں پڑھنے کے لیے محفوظ کریں۔

🕌 مسجد کی تلاش: صرف ایک کلک سے اپنے قریب ترین مساجد تلاش کریں

📅 کیلنڈر: ہجری اور گریگورین دونوں کیلنڈر بیک وقت دیکھیں اور اپنی مقامی رؤیتِ ہلال کے مطابق ہجری تاریخ میں ترمیم کریں۔

🌍 زبانیں: ایپ فی الحال انگریزی، بنغاالی، عربی، اردو، اور انڈونیشی زبانوں میں دستیاب ہے، اور ان شاء اللہ دنیا بھر کے استعمال کرنے والوں کی سہولت کے لیے مزید زبانیں جلد شامل کی جائیں گی۔

✳️ دیگر خصوصیات:

نماز کے اوقات کا خوبصورت ویجیٹ (Widget)

نماز کے اوقات کی اطلاع

عبادت کی یاددہانی

سورہ اور آیات کو آسانی سے تلاش کرنے کا آپشن

نماز کے اوقات کے حساب کے متعدد طریقے

اس بہترین اسلامی ایپ کو ڈاؤنلوڈ کریں اور آج ہی اللہ سے اپنے تعلق کو مزید گہرا اور مضبوط بنانے کا اپنا سفر شروع کریں!

اس شاندار ایپ کو اپنے دوستوں اور خاندان کے ساتھ شیئر کریں اور انہیں بھی اس کے استعمال کی ترغیب دیں۔ اللہ ہمیں دنیا و آخرت میں اپنی رحمتوں سے نوازے۔

📜 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

”جو شخص کسی کو ہدایت کی طرف دعوت ديتا ہے تو اس کو بھی اتنا ہی اجر ملتا ہے جتنا اس پر عمل کرنے والوں کو ملتا ہے۔“ [صحیح مسلم: 2674]

📱 تیار کردہ: Greentech Apps Foundation

ویب سائٹ: https://gtaf.org

سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں:

http://facebook.com/greentech0

https://twitter.com/greentechapps

https://www.youtube.com/@greentechapps

ہمیں اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاکم اللہ خیراً۔

مزید دکھائیں

What's new in the latest 1.10.1

Last updated on 2025-11-15
+ Mushaf View: Added Landscape Mode. Fixed issue of mushaf images not loading sometimes.
+ Reading: Enhanced the Quran reading experience with improved header, line height, and a fix for the Arabic font size preview.
+ Home/Prayer: A complete update to the main prayer card (hero card) and UI improvements for Suhur, Iftar, and Tahajjud.
+ Design & Polish: Various design cleanups, updated icons, easier-to-tap Ayah action buttons, and general UI fixes.
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا کے لیے Android آفیشل ٹریلر
  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا اسکرین شاٹ 1
  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا اسکرین شاٹ 2
  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا اسکرین شاٹ 3
  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا اسکرین شاٹ 4
  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا اسکرین شاٹ 5
  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا اسکرین شاٹ 6
  • صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا اسکرین شاٹ 7

صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا APK معلومات

Latest Version
1.10.1
کٹیگری
تعلیمی
Android OS
Android 6.0+
فائل سائز
35.2 MB
Available on
مواد کی درجہ بندی
Everyone
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک صادق: نماز کے اوقات، قرآن، دعا APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔
APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں