ریموٹ کنٹرول سیمسنگ ٹی وی

Quanticapps FZ LLE
Aug 16, 2024
  • 9.0

    4 جائزے

  • 62.0 MB

    فائل سائز

  • Android 6.0+

    Android OS

About ریموٹ کنٹرول سیمسنگ ٹی وی

اپنے پرانے سمارٹ ٹی وی ریموٹ کو چھوڑیں! اپنے سام سنگ ٹیلیویژن کو

پرانے بے ڈھنگے ریموٹ کو خداحافظ کہیں۔

سامسنگ ٹی ویز کے لیے سمارٹ ریموٹ کنٹرول آپ کے سمارٹ ٹیلیویژن سیٹ کے لیے بہترین ریمورٹ کنٹرل ہے،

جو کہ آپ کو آپ کے سام سنگ سمارٹ ٹی وی پر مکمل کنٹرول دیتا ہے، بشمول ان تمام

فیچرز کے جو کہ آپ کے پرانے فزیکل ریموٹ کنٹرول میں ہیں + کچھ مزید سمارٹ والے بھی

* Wear OS ایپ کی بدولت اپنے ٹی وی کو اپنی کلائی سے کنٹرول کریں۔

* اپنے سمارٹ ٹی وی کو آن اور آف کریں (صرف سپورٹ شدہ ماڈلز کے لیے)

* ٹی وی چینلز کو اوپر اور نیچے لا کر بدلیں، یا چینل نمبر داخل کریں اور براہ راست

پر جائیں

* اپنے ٹی وی کی آواز کو بڑھائیں یا گھٹائیں

* سنگل ٹیپ سے اپنے ٹی وی کی آواز کو خاموش کریں (سائلنٹ موڈ)

* ان پٹ سورس کو بدلیں (ایچ ڈی ایم آئی، پی سی، اے وی… وغیرہ)

* ایپ میں کئی سمارٹ ٹی ویز شامل کریں اور ایک جگہ سے ان پر کنٹرول کریں۔

* سمارٹ ٹی وی فیچرز میں نیوی گیشن کریں

* اپنی ہوم سکرین میں ویجٹ شامل کریں

* ویب براؤزنگ کرتے ہوئے ٹریک پیڈ استعمال کریں

* سمارٹ ایپس جیسا کہ نیٹ فل

اپنے گدے دار سرہانے کے نیچے گمشدہ ریموٹ کی تلاش ترک کریں اور بھول جائیں

کہ اس میں آپ کو مل جانے پر نئی بیٹریاں ڈالنا ہیں۔ سمارٹ ریموٹ کنٹرول برائے سامسنگ ٹی ویز جو دیتا ہے وہ زیادہ اطمینان بخش ہے اور یہ زیادہ سمارٹ ہے!

ایف وی آئی - ہم خود اس ریمورٹ کنٹرول کو استعمال کرتے ہیں اور ہمیشہ سخت محنت کرتے ہیں کہ

اس میں ہمہ وقت مزید فیچرز شامل کیے جائیں۔ ہم یہ سننا پسند کریں گے کہ آپ اپنے ریموٹ کو کیسے استعمال کرتے ہیں hear how you use your remote

اس لیے براہ مہربانی ہمارے لیے تبصرہ چھوڑیں اور ریٹنگ بھی دیں۔

اعلان دستبرداری:

یہ ایپ سام سنگ کی آفیشل ایپلیکیشن نہ ہے۔ ہم کسی طور بھی سام سنگ الیکٹرانکس سے منسلک نہ ہیں.

مزید دکھائیںکم دکھائیں

What's new in the latest 1.3.7

Last updated on Aug 16, 2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ریموٹ کنٹرول سیمسنگ ٹی وی APK معلومات

Latest Version
1.3.7
کٹیگری
ٹولز
Android OS
Android 6.0+
فائل سائز
62.0 MB
ڈویلپر
Quanticapps FZ LLE
Available on
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک ریموٹ کنٹرول سیمسنگ ٹی وی APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
گزارش امنیت

ریموٹ کنٹرول سیمسنگ ٹی وی

1.3.7

یہ حفاظتی رپورٹ جلد ہی دستیاب ہوگی۔ اس دوران، براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ ایپلیکیشن APKPure کے ابتدائی حفاظتی چیک پاس کر چکی ہے۔

SHA256:

df35ea95031b9edfd40443f9fc07af5b0901dd3b89126b7264e50af3bccfd636

SHA1:

3374de01e23b22d682d4b56e2d10777ec7de4ee5