سیلامسوشل ایپ ایک سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن ہے ، صارفین اکاؤنٹ بناسکتے ہیں جس کی مدد سے وہ اپنی کہانی پوسٹ کرنے ، فوٹو شیئر کرنے ، یا کسی کاروبار کو فروغ دینے ، مصنوعات کی فہرست بنانے ، ثقافتی یا معاشرتی واقعات کا اعلان کرنے کی سہولت فراہم کرسکیں گے۔