Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے

Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے

  • 7.0 MB

    فائل سائز

  • Android 5.0+

    Android OS

About Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے

اپنے نتیجے کا اشتراک Snapchat پر کریں

اپنے Stickertest نتائج کا اشتراک Snapchat پر کریں۔ Stickertest ایک مفت تفریحی ایپ ہے جس کی لت لگ جاتی ہے اور اس میں مشکل شخصی ٹیسٹ، سوالنامے اور مِنی گیمز شامل ہیں۔ 

کھیلنے کا طریقہ:

1. یہ ایپ انسٹال کریں

2. سوالنامے کے جواب دے کر اپنا نتیجہ فوراً حاصل کریں

3. اس کا اشتراک Snapchat پر کریں

4. دوستوں کے ہمراہ لطف اٹھائیں :-)

اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہوں اور جانیں کہ آپ کی شخصیت حقیقتاً کیسی ہے۔ چند سیکنڈ میں اپنا نتیجہ حاصل کر کے دوستوں کے ساتھ اس پر بات کریں! ہماری گیمز آپ کی خود اعتمادی بڑھاتی ہیں اور پہلے ہی دنیا بھر میں لاکھوں لوگ ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہمارے ٹیسٹ آپ کی حقیقی شخصیت کو ظاہر کرتے ہیں۔ ہم آپ کو دیانت داری سے کچھ کرنے کا جذبہ، قوت اور خوشی کے آنسو دیتے ہیں۔ 

اس مفت ایپ سے اپنی حقیقی شخصیت اور اپنی صلاحیتوں کے بارے میں مزید جاننے کا موقع حاصل کریں۔ ابھی Stickertest انسٹال کریں اور ابھی لطف اندوز ہوں!

سافٹ ویئر یا دیگر مسائل کی اطلاع دینے، سوالات کرنے، سوالنامے کی تجویز دینے کے لئے ہمیں [email protected] پر ای میل کریں - شکریہ :-)

موج کریں!

وضاحتی اعلان: تمام مواد صرف تفریحی مقاصد کے لئے فراہم کیا گیا ہے۔

یہ ایپ صرف عوامی طور پر مہیا ہونے پر یا صارفین کی اجازت سے ان کے بارے میں معلومات اور مواد استعمال کرتی ہے۔ ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ایپ صرف اس صورت میں استعمال کریں جس سے کسی دوسرے کو نقصان یا ٹھیس نہ پہنچے۔

مزید دکھائیں

What's new in the latest 1.1.5

Last updated on 2021-02-26
We have made improvements to offer you even better stickers.
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے پوسٹر
  • Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے اسکرین شاٹ 1
  • Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے اسکرین شاٹ 2
  • Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے اسکرین شاٹ 3
  • Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے اسکرین شاٹ 4
  • Stickertest: ٹیسٹ اور سوالنامے اسکرین شاٹ 5
APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں