Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
سورہ یاسین -  آواز اور ترجمہ آئیکن

17 by meissamv


Mar 10, 2024

About سورہ یاسین - آواز اور ترجمہ

سورہ یس - مشہور قارئین کی آواز اور سمارٹ ترجمے کے ساتھ

سوره یس (جسے یاسین پڑھا جاتا ہے) قرآن مجید کی 36ویں اور مکی سورتوں میں سے ہے جو 22ویں اور 23ویں پارے میں واقع ہے۔اور اس کا آغاز حروف مقطعہ «یا اور سین» سے آغاز ہوا ہے اور اسی نام سے مشہور ہوئی ہے اور روایات کے مطابق افضل ترین سورتوں میں شمار ہوتی ہے۔ یہاں تک کہ یہ سورت "قلب القرآن" (قرآن کا دل) کے عنوان سے ملقب ہوئی ہے۔ سورہ یس میں اصول دین میں سے توحید، نبوت اور معاد کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے اور قیامت میں مردوں کا زندہ ہونا اور بدن کے اجزاء کے کلام کرنے کا بھی تذکرہ ہوا ہے۔ اسی طرح اصحاب قریہ کا اور مؤمن آل یس کا واقعہ بھی بیان ہوا ہے۔ روایات میں سورہ یس کی تلاوت کی بہت ساری فضیلیں ذکر ہوئی ہیں جیسا کہ امام صادقؑ سے منقول ہے کہ جو بھی سونے سے پہلے یا غروب سے پہلے اس کی تلاوت کرے تو پورا دن محفوظ رہے گا اور زیادہ رزق ملے گا، اور جو بھی رات میں سونے سے پہلے پڑھے تو اللہ تعالی کی طرف سے ہزار فرشتے اسے شیطان اور ہر آفت سے محفوظ رکھنے پر مامور ہونگے۔

میں نیا کیا ہے 17 تازہ ترین ورژن

Last updated on Mar 10, 2024

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

سورہ یاسین -  آواز اور ترجمہ اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 17

اپ لوڈ کردہ

Tuan Bap

Android درکار ہے

Android 4.2+

Available on

گوگل پلے پر سورہ یاسین -  آواز اور ترجمہ حاصل کریں

مزید دکھائیں

سورہ یاسین - آواز اور ترجمہ اسکرین شاٹس

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔