TAHSEEN E KHITABAT تحسین خطابت
About TAHSEEN E KHITABAT تحسین خطابت
TAHSEEN E KHITABAT Mufti Aslam Raza Shiwani تحسین خطابت مفتی اسلم رضا شیوانی
تحسین خطابت (2جلدیں مکمل سیٹ)
TAHSEEN E KHITABAT Mufti Aslam Raza Shiwani Maimani
تحسین خطابت مفتی محمد اسلم رضا میمنی شیوانی
خطبات کی دنیا کا عظیم شاہکار جسے ادارہ اہلسنت کے علمائے کرام کی مضبوط ٹیم مفتی اسلم رضا شیوانی کی سرپرستی میں تیار کرتی ہے اور اسے ہر جمعۃ المبارک سے پہلے پہلے عموماً بدھ کو پی ڈی ایف کی صورت میں وائرل کیا جاتا ہے اور بلا مبالغہ سیکڑوں مساجد میں یہی موضوع بیان ہوتا ہے اس کی وجوہات میں سے چند عرض کرتا ہوں :
( 1)۔قرآنی آیات مکمل اعراب، حوالہ، ترجمہ کے ساتھ لکھی جاتی ہے۔
(2)۔ احادیث مبارکہ مکمل اعراب، حوالہ ، ترجمہ کے ساتھ لکھی جاتی ہیں۔
(3)۔ موضوع کے اعتبار سے مواد میں مناسبت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
(4)۔ واقعات یا تاریخی حقائق کو بھی موضوع کی مناسبت سے مکمل حوالہ کے ساتھ پیش کا جاتا ہے۔
(5)۔ صحت مند مواد کے لیے ریسرچ سینٹر میں فاضلین درس نظامی اور فائنل مفتی صاحب دا م ظلہ خود چیک فرما کر فائنل کرتے ہیں۔
(6)۔ہر ماہ کے بیان کو اسلامی اور عیسوی مناسبت سے تیار کیا جاتا ہے تاکہ سننے والوں کی دلچسپی بڑھے اور حاضری کو دین سے لگاو ہو۔
What's new in the latest 1.0
تحسین خطابت مفتی اسلم رضا شیوانی
TAHSEEN E KHITABAT تحسین خطابت APK معلومات
کے پرانے ورژن TAHSEEN E KHITABAT تحسین خطابت
TAHSEEN E KHITABAT تحسین خطابت 1.0
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!