Our website uses necessary cookies to enable basic functions and optional cookies to help us to enhance your user experience. Learn more about our cookie policy by clicking "Learn More".
Accept All Only Necessary Cookies
ادھار بک، اضافی آمدنی کمائیں آئیکن

32.2.8 by Toko Lab Inc.


Dec 13, 2023

About ادھار بک، اضافی آمدنی کمائیں

English

پاکستان کی نمبر1 ایزی کھاتا ایپ کے ساتھ کھا تا مینج کریں اور اضافی آمدنی کمائیں

اپنے مالیات مینج کریں اور ڈیجییٹل ادھار بک کے ساتھ اضافی آمدنی کمائیں 📲

ادھار بک پاکستان کی نمبر 1 مفت ڈیجی کھاتا ایپ ہے جو آپ کے کاروبار کی مینجمنٹ کو آسان بناتی ہے اور آپ کی آمدنی میں اضافہ کرتی ہے۔ ادھار بک کے ساتھ، آپ اپنے روزانہ کے کھاتے کو نوٹ کر سکتے ہیں، اپنے کاروباری عملیات کو مینج کر سکتے ہیں، اور مختلف خدمات جیسے ایزی لوڈ اور واوچرز فروخت کرنے یا بل ادا کرنے کے ذریعے اضافی آمدنی کما سکتے ہیں۔

ادھار ایخنٹ بنیں

اضافی آمدنی کمائیں

ایزی لوڈ، واوچرز، بل کی ادائیگی، اور بس کی ٹکٹ فروخت کر کے زیادہ کمیشن حاصل کریں۔

ایزی لوڈ سیلز

: زیادہ کمیشن

تمام نیٹ ورکس جیسے زونگ، ٹیلی نار، یوفون اور جاز پر ایزی لوڈ اور موبائل پیکجز فروخت کر کے 2% تک کمیشن کمائیں۔

واوچر سیلز

🎮 مقبول گیمز کے واوچرز فروخت کریں:

نیٹ فلکس، اسپاٹی فائی، پبجی، فریفائر وغیرہ کے ووچرز فروخت کر کے 5% تک کمیشن حاصل کریں۔

بل کی ادائیگی 🏠💧

بجلی، گیس، سرکاری فیس، انٹرنیٹ، اور پانی کے بل ادا کر کے 4 روپے تک کمیشن کمائیں۔ شامل کمپنیاں: کے الیکٹرک، لیسکو، ایس این جی پی ایل، ایس ایس جی سی، پاسپورٹ آفس، ایس ای سی پی، آپٹکس، پی ٹی سی ایل، کیوبی، وائی ٹرائب، اور ورلڈ کال۔

بس ٹکٹ

بس ٹکٹ کی فروخت پر کمائیں

ڈی وو، کائنات ٹریولز اور دیگر برانڈز کے بس ٹکٹ فروخت کر کے 1.5% کمیشن حاصل کریں۔

پاکستان میں ہول سیل شاپنگ کے لیے صدر ایپ

ہول سیل ایکسسریز

اپنے فون سے براہ راست ہول سیل ریٹ پر فونز، موبائل ایکسسریز، اور الیکٹرانکس خریدیں

ادھار بک

مفت SMS یاد دہانی بھیجیں اور ادھار کی وصولی کے لیے 3 گنا تیزی سے ادائیگی کی درخواست کریں 📲📤 ۔

کیش بک

نقدی لین دین ریکارڈ کریں اور مفت رسیدیں بنائیں۔ 🧾

والٹ

پیسے بھیجیں/مانگیں، PDF رپورٹس شیئر کریں، گاہکوں اور سپلائرز کو شامل کریں۔

کیش ڈپازٹس

ایزی پیسہ اور جاز کیش کا استعمال کرتے ہوئے نقد رقم جمع کریں۔ 🏧

ماہانہ ادائیگیاں

گروپس بنا کر اور لنکس کے ذریعے پیسے مانگ کر ادائیگیاں وصول کریں۔ 👥🔗

اسٹاف بک

اسٹاف کی حاضری، کام، اور تنخواہ مینج کریں۔ 👨‍💼📋

بل بک

حسب ضرورت انوائس بنائیں اور ادائیگی مینج کریں۔ 📝💼

انوینٹری مینجمنٹ

انوینٹری کنٹرول کریں اور جب زیادہ اسٹاک آرڈر کرنا ہو تو جانیں۔ 📦🛒

کوئ چھپے ہوئے چارجز نہیں

بغیر کسی فیس کے اپنے مالیات مینج کریں۔ 🚫💵

حسب ضرورت ادائیگی لنکس

ہموار لین دین کے لیے ذاتی ادائیگی لنکس بنائیں۔ 🔗💸

مختلف کاروباروں کے لیے موزوں

کریانہ شاپ، جنرل اسٹور، گروسری اسٹور، سپرمارکیٹ 🛍

ہول سیل ڈسٹری بیوٹرز اور سپلائرز 🚚

موبائل ریچارج اور الیکٹرانکس شاپس 📱🔌

پان شاپس، چائے کی دکانیں، سگریٹ کی دکانیں 🍃☕🚬

گارمنٹس شاپس، درزی کی دکانیں، کپڑوں کے اسٹورز 👗👚

جیولری شاپس، سونے بیچنے والے 💍

میڈیکل اسٹورز، مقامی فارماسی، کلینکس 💊🩺

بیکری، اسنیکس شاپس، جوس شاپس، دودھ کی دکانیں 🍰🥤🥛

ہوٹل، ریسٹورنٹ، کیفے، ڈھابا 🏨🍽☕

تنخواہوں کی ادائیگی/ایڈوانس مینجمنٹ 💼💰

ذاتی ادھار اکاؤنٹس 📒

پراپرٹی اور بروکریج بزنس 🏠📈

کسٹمر سپورٹ

24/7 support ke liye hamein 021-3834-1166 per call karein. Tafselaat ke liye [email protected] per email karein, ya hamari website udhaar.pk visit karein.

میں نیا کیا ہے 32.2.8 تازہ ترین ورژن

Last updated on Dec 13, 2023

Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!

ترجمہ لوڈ ہو رہا ہے...

معلومات ایپ اضافی

تازہ ترین ورژن

ادھار بک، اضافی آمدنی کمائیں اپ ڈیٹ کی درخواست کریں 32.2.8

اپ لوڈ کردہ

Snavi HD

Android درکار ہے

Android 5.0+

Available on

گوگل پلے پر ادھار بک، اضافی آمدنی کمائیں حاصل کریں

مزید دکھائیں

ادھار بک، اضافی آمدنی کمائیں اسکرین شاٹس

دوسرے پلیٹ فارمز کے لئے بھی دستیاب ہے

تبصرہ لوڈ ہو رہا ہے...
زبانیں
زبانیں
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی کے ساتھ سبسکرائب!
اب آپ کو اپک پور کی سبسکرائب کیا گیا ہے۔
APKPure کو سبسکرائب کریں
ابتدائی ریلیز ، خبروں ، اور بہترین اینڈروئیڈ گیمز اور ایپس کے رہنماؤں تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے بنیں۔
نہیں شکریہ
سائن اپ
کامیابی!
اب آپ ہمارے نیوز لیٹر کی رکنیت لے چکے ہیں۔