Urdu Awaz Qaida

Urdu Awaz Qaida

AppDeveloper0092
Jul 1, 2019
  • 9.2 MB

    فائل سائز

  • Android 4.0+

    Android OS

About Urdu Awaz Qaida

اردو زبان سیکھیں! آواز، تصاویراور لکھائ کے ذریعے۔

اردو آواز قاںدہ میں اردو زبان آواز، تصاویراور لکھائ کے ذریعے سکھائ جاے گی۔اس ایپ میں ۱۴ اسباق ہیں اور ۴ مشاق ہیں۔ ۱۴ اسباق کے نام مندرجہ ذیل ہیں:

۱۔ حروف تہجی

۲۔ ہجے

۳۔ تصاویر

۴۔ دو حرفی الفاظ

۵۔ تین حرفی الفاظ

٦۔ چار حرفی الفاظ

۷۔ مد

۸۔ زبر

۹۔ زیر

۱۰۔ پیش

۱۱۔ دو چشمی ھ

۱۲۔ ہمزہ

۱۳۔ تشدید

۱۴۔ گنتی

**اسباق میں سبق کی آواز سن کر اور تصاویر دیکھ کر اردو سیکھنے کی سہولت موجود ہے۔

**مشاق میں نقطہ دار الفاظ دیے گے ہیں ، اردو لکھنے کی سہولت موجود ہے۔

نوٹ:۴ مشاق کی ٹوٹل قیمت 180 روپے ہے۔

*دستبرداری: اس ایپ میں کسی غلطی کی صورت میں اردو آوازقاںدہ ایپ کی ڈیولپر ذمہ دار نہیں۔

ایپ خریدنے پر google چند extra پیسے چارج کرسکتا ہے -

مزید دکھائیں

What's new in the latest 1.5

Last updated on Jul 1, 2019
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
مزید دکھائیں

ویڈیوز اور اسکرین شاٹس

  • Urdu Awaz Qaida پوسٹر
  • Urdu Awaz Qaida اسکرین شاٹ 1
  • Urdu Awaz Qaida اسکرین شاٹ 2
  • Urdu Awaz Qaida اسکرین شاٹ 3
  • Urdu Awaz Qaida اسکرین شاٹ 4
  • Urdu Awaz Qaida اسکرین شاٹ 5
  • Urdu Awaz Qaida اسکرین شاٹ 6
  • Urdu Awaz Qaida اسکرین شاٹ 7

کے پرانے ورژن Urdu Awaz Qaida

APKPure آئیکن

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
thank icon
ہم آپ کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے اس ویب سائٹ پر کوکیز اور دیگر ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہیں۔
اس صفحے پر کسی بھی لنک پر کلک کرکے آپ ہماری رازداری کی پالیسی اور کوکیز پالیسی پر متفق ہو رہے ہیں۔
مزید جانیں