About VOA+
Voice of America’s TV shows, documentaries, and special live events.
دنیا کو جانیے VOA+ کے ساتھ۔ وائس آف امریکہ کی سٹریمنگ سروس۔ دل آویز ڈاکومنٹریز سے لے کر تازہ ترین خبروں تک، متنوع موضوعات پر ہمارے کانٹینٹ سے محظوظ ہوں۔ آپ کے پسندیدہ ٹی وی شوز ہوں یا انگریزی سیکھنے کے ذرائع، سب کچھ 19 زبانوں میں دستیاب ہے۔ لائیو سٹریم پر آ کر امریکہ کی پالیسیوں اور عالمی مسائل سے باخبر رہیئے۔
دستیاب زبانوں میں شامل ہیں، انگریزی، ہسپانوی، مینڈرین، فارسی، روسی، یوکرینی، برمی، دری، پشتو، ترکی، تھائی، تبتی، ویتنامی، فرانسیسی اور سواہلی۔ آج ہی VOA+ ڈاون لوڈ کریں اور اپنی معلومات کے دائرے کو اور وسیع کیجئے
VOA+ پلس مکمل طور پر اشتہاروں سے پاک ہے اور اس کے لیے کسی سبسکرپشن کی ضرورت بھی نہیں۔ ہم آپ کی پرائیوسی کو ترجیح دیتے ہیں اور کسی طرح کا پرسنل ڈیٹا محفوظ نہیں کرتے۔
وائس آف امریکہ، امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی نشریاتی ادارہ ہے جو پچاس کے قریب زبانوں میں، ہر ہفتے، اندازاً 354 ملین لوگوں کو خبریں اور معلومات فراہم کر رہا ہے۔ 1942 میں اپنے آغاز کے بعد سے، وائس آف امریکہ خبروں کو بھرپور کوریج دے رہا ہے اور اپنی آڈیئنس کو سچائی سے آگاہ کر رہا ہے۔ دوسری عالمی جنگ سے لے کر، سرد جنگ، دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ اور دنیا بھر میں آزادیوں کی جدوجہد تک، وائس آف امریکہ ایک آزاد پریس کے اصولوں کا نمونہ بن کر سامنے آیا ہے۔
What's new in the latest 2.0.13
VOA+ APK معلومات
کے پرانے ورژن VOA+
VOA+ 2.0.13
VOA+ 1.1.1
VOA+ 1.1.0
VOA+ 1.0.0

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!