وظائف الصالحین مکمل

GoldStone
Mar 22, 2024
  • 13.3 MB

    فائل سائز

  • Android 5.0+

    Android OS

About وظائف الصالحین مکمل

وظائف الصالحین اسمائے حسنیٰ اور مستند احادیث مکمل اردو میں

وظائف الصالحین

مستند وظائف، عملیات، اسماء الحسنیٰ بمع معانی و فضائل، روز مرہ کی مسنون دعائیں اور روز مرہ کی پڑھی جانیوالی سورتیں ۔

مرتب سید عامر حسن لکھتے ہیں کہ کافی عرصے سے میرے ذہن میں یہ خیال آرہا تھا کہ چھوٹی چھوٹی سورتیں، مختصر آیات اور وظائف جن کو پڑھنے میں زیادہ وقت خرچ نہیں ہوتا لیکن ان پر بہت اجر و ثواب ملتا ہے ۔ انکو یکجا کرکے عوام کی خدمت میں پیش کرنا چاہئے ۔ خاص طور پر یہ قرآنی آیات، اسمائے حسنیٰ اور مستند احادیث ہونی چاہئے ۔

تو اس کتاب میں چھ کلمے، آخری سورتیں، روزانہ پڑھی جانے والی سورتیں اور مختصر ترین اعمال جن کو انجام دینا بہت آسان ہوتا ہے لیکن انکا ثواب بہت زیادہ ہوتا ہے ۔

اسی طرح مسنون اذکار جو دعائیں ہیں ایک دوسرے کو دینے کے لئے ۔ وہ بھی ان میں شامل ہیں ۔

مزید دکھائیںکم دکھائیں

What's new in the latest 1.9

Last updated on 2024-03-22
Updated whole new User Interface,
IF NOT RUN after update, kindly CLEAR DATA from app settings and run again (HOW TO CLEAR DATA).
Favorite button added now you can add your favorite bookmark and can start reading from bookmark anytime
Open from you left last time
مزید دکھائیںکم دکھائیں

وظائف الصالحین مکمل APK معلومات

Latest Version
1.9
Android OS
Android 5.0+
فائل سائز
13.3 MB
ڈویلپر
GoldStone
Available on
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک وظائف الصالحین مکمل APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔

APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
گزارش امنیت

وظائف الصالحین مکمل

1.9

یہ حفاظتی رپورٹ جلد ہی دستیاب ہوگی۔ اس دوران، براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ ایپلیکیشن APKPure کے ابتدائی حفاظتی چیک پاس کر چکی ہے۔

SHA256:

67a1814fd9d5ed4f3f95f416a026c1abf568b7448eae5b420c812e18fe4f5cf1

SHA1:

37f8477bc5ab4905057b6d0df0bffe3ef3144dec