Words & Monsters

Lexxica R&D
Jul 28, 2024
  • 364.1 MB

    فائل سائز

  • Android 5.1+

    Android OS

About Words & Monsters

اکیلے کھیلو یا دوستوں کے ساتھ - ہوشیار ہونے میں پہلے کبھی اتنا مزہ نہ آیا!

Words and Monsters is a free game for learning the English language. Connect with friends, expand your vocabulary and improve your listening and speaking ability.

وورڈس اینڈ مونسٹرز انگریزی زبان سیکھنے کیلئے ایک مفت گیم ہے۔ دوستوں سے رابطہ کریں، اپنی ذخیرہ الفاظ کو بڑھائیں اور اپنی سننے اور بولنے کی صلاحیت کو بہتر بنائیں۔ WAM نہ صرف ایک تفریحی اور دماغی چیلنج ہے، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ یہ آپ کو حقیقی دنیا میں ہوشیار اور زیادہ کامیاب بناتا ہے۔

14,000 سے زائد الفاظ اور زبانی جملے!

جنرل انگریزی کورس روز مرہ کی بات چیت کیلئے ہے اور خصوصی کورسز EIKEN®،IELTS® ،TOEIC® ،TOEFL®، کالجی داخلے کے امتحان اور کاروبار وغیرہ کیلئے ہیں - اپنی خواھشات کے مطابق جو چاہیے وہ پڑھیں-

دوستوں کے ساتھ مل کر موسنٹرز کا مقابلہ کریں !

دوستوں کے ساتھ مل کر طاقتور موسنٹرز (راکشسوں) کو شکست دیں۔ اپنے کردار کی طاقت کو بہتر بنانے کے لئے زبردست سامان جمع کریں۔ سولو موڈ میں کھیلیں ، یا اپنے دوستوں کے ساتھ گروپ موڈ میں کھیلیں۔ جب دل کرے ، رینڈم موڈ آزمائیں اور دنیا بھر کے نئے دوستوں کے ساتھ کھیلیں!

پیٹنٹ لیول ایڈجسٹمنٹ

ان الفاظ پر کوئی وقت ضائع نہیں ہوتا جو آپ پہلے سے جانتے ہیں۔ ہمارا پیٹنٹڈ (رجسٹرڈ شدہ) نظام آپ کی درست صلاحیت کے مطابق ایڈجسٹ کرتا ہے۔ آپ سب سے زیادہ استعمال ہونے والے الفاظ جلدی سیکھ لیتے ہیں جنہیں آپ نہیں جانتے۔ آپ اپنی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لیے درکار درست الفاظ جلدی سیکھ لیتے ہیں!

مل کر کھیلیں اور جھیتیں!

گروپ جنگ میں آپ مونسٹرز کو شکست دینے کے لیے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں۔ جب آپ کی ٹیم کسی موسنٹر کو شکست دیتی ہے تو ہر کوئی جیت جاتا ہے۔ تمام کھلاڑی اپنی اپنی صلاحیتوں کے مطابق اپنے الفاظ کا مطالعہ کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ اگر آپ کسی مقامی اسپیکر کے ساتھ کھیلتے ہیں تو ان کا آپ پر کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا۔ جم کر کھیلو، ہوشیار کھیلو ، اور ہر کوئی جیت جاتا ہے!

اپنا روزانہ کا سکور پورا کریں اور کرسٹلز حاصل کریں۔

اپنا روزانہ کا سکور ٹارگٹ مقرر کریں اور کرسٹل انعامات حاصل کریں۔ جتنا زیادہ آپ اپنا روزانہ کا سکور ٹارگٹ مقرر کرتے ہیں ، آپ اتنے ہی زیادہ کرسٹلز حاصل کر سکتے ہیں!

جلدی سے اپنے اسکور میں اضافہ کریں۔

یونیورسٹی ریسرچ نے ہمارے الفاظ سیکھنے کے طریقہ کار کا موازنہ دیگر مقبول طریقوں سے کیا ہے جن میں شامل ہیں: ورڈ لسٹس ، فلیش کارڈز ، پریکٹس ٹیسٹ اور ریڈنگ۔ تحقیق کے نتائج ثابت کرتے ہیں کہ ہمارا نقطہ نظر معیاری ٹیسٹ سکور کو بہتر بنانے کا سب سے تیز اور موثر طریقہ ہے۔ کیوں؟ کیونکہ آپ ان الفاظ پر پوری توجہ دیتے ہیں جو اکثر اس امتحان میں دہرائیں جاتے ہیں جس کا آپ انتخاب کرتے ہیں، اور ہمارا دہرائے جانے والا نظام آپ کی طویل مدتی یادداشت کو برقرار رکھتا ہے۔

روزانہ کے انعامات

ہر روز دنیا بھر کے ٹاپ رینک کے کھلاڑیوں کو کرسٹل اور ٹرافیاں دی جاتی ہیں۔ ہر دن آپ کیلئے خصوصی انعامات جیتنے کا ایک تازہ موقع اتا ہے!

ہفتہ وار انعامات

ہر ہفتے دنیا بھر کے ٹاپ گروپس کو بہترین انعامات سے نوازا جاتا ہے۔ اپنے بہترین کھلاڑیوں کو اکٹھا کریں اورایک شاندار ٹیم بنائیں! اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر مونسٹرز سے لڑیں اور پوری دنیا کوکو اپنی مہارت دکھائیں!

وورڈس اینڈ موسنترز ایک مفت گیم ہے لیکن اپپ کے اندر کی خریداری کے لئے گیم کی اپنی کرنسی دستیاب ہے -

نوٹس: TOEIC® اور TOEFL® ای ٹی ایس (ETS) کے رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہیں اور Eiken® جاپان انگلش ایگزامینیشن ایسوسی ایشن کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔ اس پروڈکٹ کی تائید یا منظوری ای ٹی ایس اور جاپان انگلش ایگزامینیشن ایسوسی ایشن نے نہیں دی ہے۔

مزید دکھائیںکم دکھائیں

What's new in the latest 2.4.1.1

Last updated on 2024-07-25
Tablet functions improved.

Words & Monsters APK معلومات

Latest Version
2.4.1.1
کٹیگری
تعلیمی
Android OS
Android 5.1+
فائل سائز
364.1 MB
ڈویلپر
Lexxica R&D
Available on
APKPure پر محفوظ اور تیز APK ڈاؤن لوڈ کریں
APKPure آپ کے لئے وائرس سے پاک Words & Monsters APK ڈاؤن لوڈ میسر کرنے کے لئے سائنیچر تصدیق استعمال کرتا ہے۔

زیادہ سے زیادہ کھیل انعامات اور چھوٹ آف کے لئے ایپ پی کی پیور نیکھر لیں

Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!

ڈاؤن لوڈ کریں APKPure
گزارش امنیت

Words & Monsters

2.4.1.1

یہ حفاظتی رپورٹ جلد ہی دستیاب ہوگی۔ اس دوران، براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ ایپلیکیشن APKPure کے ابتدائی حفاظتی چیک پاس کر چکی ہے۔

SHA256:

4cb323a253707e511011bd5cdb97a9d37f3da37f4c97235d7d5811d9d416be0a

SHA1:

12aa38cbb02c2cbcecb3798b4257ece88f20e416