Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ
2.0
1 جائزے
186.4 MB
فائل سائز
Everyone
Android 6.0+
Android OS
About Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ
اسپریڈ شیٹس پر کام کریں — مفت، Excel کے مطابق، اور آف لائن سپورٹ کے ساتھ۔
Android ڈیوائسز —اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس —کے لیے مفت میں Zoho Sheet ایپ کو استعمال کر کے اپنی اسپریڈ شیٹس پر تخلیق کریں، ترمیم کریں، شیئر کریں، اور تعاون کریں۔ آف لائن اور آن لائن کام کریں۔
علیحدہ اسپریڈ شیٹ ایپلیکیشن کے طور پر، ہم آپ سے آپ کے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈز لنک کرنے کا مطالبہ نہیں کرتے اور نہ ہی بعد میں کوئی پوشیدہ اخراجات متعارف کرواتے ہیں—یہ مکمل طور پر مفت تجربہ ہے۔
گر آپ آن لائن کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو صرف سائن اپ کرنا ہو گا۔ آف لائن کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں؟ یہاں سے ہی شروع کریں—کسی سائن اپ کی ضرورت نہیں۔
Zoho Sheet کے ساتھ، آپ درج ذیل کر سکتے ہیں:
نئے سرے سے اسپریڈ شیٹس تخلیق کریں اور ان کا ایپ کے اندر مکمل طور پر نظم کریں۔
کلاؤڈ میں فائلز تک رسائی حاصل کریں یا ضرورت پڑنے پر اپنی ڈیوائس پر آف لائن کام کریں۔
اپنی ڈیوائس اور Box اور DropBox جیسی کلاؤڈ ایپس پر MS Excel files (XLSX، XLS، XLSM، اور XLTM)، نیز CSV، TSV، ODS، اور اس جیسی مزید فائلز کو کھولیں اور ان میں ترمیم کریں۔
تصویر سے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے، بلز، انوائسز، اور رسیدوں کے لیے اسپریڈ شیٹس تخلیق کریں۔ اپنے کاغذی ریکارڈز کو اسکین کریں اور سیکنڈز کے اندر انہیں اسپریڈ شیٹس میں تبدیل کریں۔
ہماری تیار کردہ اسپریڈ شیٹس کا استعمال کرتے ہوئے کم وقت میں اپنی ٹائم شیٹس، بجٹ اسپریڈ شیٹس، اور
مزید چیزوں کا سیٹ اپ کریں۔
معاونین کے ساتھ اپنی اسپریڈ شیٹس شیئر کریں، اجازتوں کے مختلف لیولز سیٹ کریں، اور حقیقی وقت میں مل کر کام کریں۔
تبصرے شامل کریں—سیل یا رینج لیول پر—اور بہتر ٹیم ورک کے لیے سے معاونین کو ٹیگ کرنے کی غرض سے @mentions استعمال کریں۔ ڈیٹا کی تصدیق کے متعدد ٹولز کے ساتھ ڈیٹا کے درست اندراج کو یقینی بنائیں۔
تمام بنیادی ٹولز کے ساتھ اپنے سیلز کو فارمیٹ کریں، ترتیب دیں اور فلٹر کریں، اور مشروط فارمیٹنگ کا اطلاق کریں۔
350 سے زائد فنکشنز اور فارمولاز کے ساتھ حساب کتاب کریں—VLOOKUP اور XLOOKUP سے لے کر IF اور مزید تک۔
سے زائد اقسام کے ساتھ اپنے نتائج کو سامنے پیش کریں۔35چارٹس کی
Zia ، ہماری ان ہاؤس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو پیچیدہ کام کرنے دیں—اسمارٹ ڈیٹا تجزیے کی تجاویز حاصل
کریں، خودکار طور پر چارٹس اور پیوٹ ٹیبلز تیار کریں، اور وائس کمانڈز کا استعمال کرتے ہوئے سوال بھی
پوچھیں۔
اس بارے میں یقین رکھیں کہ آپ کا کیا جانے والا ہر کام خودکار اور حفاظتی طور پر محفوظ ہو جاتا ہے۔
پلیٹ فارمز کے درمیان اپنے ڈیٹا کو سنک میں رکھیں
Zoho Sheet ویب اور iOS پر بھی دستیاب ہے۔ سب سے بہترین چیز؟ ڈیٹا فوری اور خودکار طور پر سنک ہوتا ہے، تاکہ آپ پلیٹ فارمز کے درمیان کسی بھی وقت سوئچ کر سکیں۔
Zoho کا رازداری کا عہد
سال سے زائد25آپ کی رازداری کا احترام بطور کمپنی ہمیشہ سے ہمارے بنیادی اصولوں کا حصہ رہا ہے۔ اپنی
کی تاریخ میں، ہم نے کبھی بھی اپنے صارفین کی معلومات اشتہارات کے لیے کسی کو فروخت نہیں کی اور نہ ہی کبھی فریق ثالث کے اشتہارات دکھا کر آمدنی حاصل کی ہے۔ آپ کا اسپریڈ شیٹ ڈیٹا آپ ہی کا رہتا ہے۔
کاروباروں کے لیے Zoho کا فائدہ
Zoho Sheet Zoho آفس سوئٹ میں شامل اسپریڈشیٹ سافٹ ویئر ہے، جس میں ورڈ پروسیسنگ کے لیے Zoho Writer اور پریزنٹیشنز کے لیے Zoho Show بھی موجود ہے۔ جب آپ Zoho Sheet کے لیے سائن اپ کرتے ہیں، تو آپ ایک ہی جگہ پر اپنی شیٹس، پریزنٹیشنز، اور word دستاویزات کو تخلیق اور ان کا نظم کرنے کے لیے مختلف ٹولز حاصل کرتے ہیں۔ یہ Zoho WorkDrive، آن لائن فائل اسٹوریج اور تعاون کے ٹول، اور Zoho Workplace، ای میل اور تعاون کے سوئٹ، کا بھی حصہ ہے۔
Zoho کا سنگل سائن آن اکاؤنٹ آپ کی مطلوبہ تمام Zoho ایپس تک رسائی کو آسان بناتا ہے۔ اس وقت ہمارا
ایکو سسٹم کاروباری زمروں—سیلز، مارکیٹنگ، ای میل اور تعاون، فنانس، HR، 55اور بہت سے مزید شعبوں میں سے زائد ایپس کی پیشکش کرتا ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے، ملاحظہ کریں: https://www.zoho.com/sheet/mobile.html
ایپ استعمال کرنے سے قبل یا اس کے دوران اگر آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو براہ کرم ہمیں android-
[email protected] پر پیغام بھیجیں۔
What's new in the latest 2025.12.17
Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ APK معلومات
کے پرانے ورژن Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ
Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ 2025.12.17
Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ 2025.12.4
Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ 2025.09.27
Zoho Sheet: اسپریڈ شیٹ ایپ 2025.05.05
APKPure ایپکےذریعےانتہائی تیزاورمحفوظڈاؤنلوڈنگ
Android پر XAPK/APK فائلیںانسٹالکرنےکےلیےایککلککریں!






