islam me ghair musalmon k haqooq
اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام دینِ امن وسلامتی ہے اور یہ معاشرے میں رہنے والے تمام افراد کو ،خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب اور رنگ و نسل سے ہو ، جان و مال اور عزت و آبرو کے تحفظ کی ضمانت عطا کرتا ہے ۔ ایک اسلام غی مسلمں حق ق ق ا حض زیر نظر کتاب''اسلام میں غیر مسلموں کے حقوق''مولانا خاور رشید بٹ﷾ (انچارچ شعبہ تقابل ادیان وسیرت سیکشن ادارہ حقوق الناس ویلفیئر فاؤنڈیشن ،لاہور) کی کاوش ہے۔فاضل مصنف نے نہایت عرق ریزی اور خوش اسلوبی سے اسلامی ریاست میں غیرمسلموں کے حقوق کے متعلق اپنی تحقیق کو دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے ۔ اللہ عالیٰ مص ت ت ت حقیقی حقیقی حقیقی