Giới thiệu về AL HIZBUL AZAM
الحزب الاعظم ماثورة دعاؤ ں کا مجموعہ ہے
الحزب الاعظم حضرت علامہ ملا علی قاری کی جمع کر دہ مجموعہ ہے جس میں قرآن مجید اور احادیث شریفہ سے ماخوذ دعائیں جمع کی گئیں ہیں جو دعائیں بارگاہ خدا میں پسندیدہ ہیں اور قبولیت کا شرف حاصل کرچکی ہیں قرآن مجید میں ان کو ذکر کیا گیا ہے اور اسکے علاوہ ہر خیر کی طلب اور ہر شر سے حفاظت کی دعائیں محسن انسانیت نبی اکرم صل اللہ علیہ و سلم نے ہم کو سکھا دیا ہے مسنون دعاؤں کے الفاظ میں جو نورانیت اور جامعیت وہ دوسری دعاؤں میں ممکن نہیں بیشما درود سلام ہوں اس زات مقدس صل اللہ علیہ و سلم پر جس نے کوئی بھلائی اور خیر ایسی نہیں چهوڑی جس کے حصول کا طریقہ ہم کو نہ تعلیم فرمادیا ہو اور کوئی شر اور برائی ایسی نہیں جس سے بچنے کا راستہ نہ بتایا ہو اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اپنی زات سے مانگ نے والا بنا ئے آمین
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں
ضیاء الحسن کاندہلوی
What's new in the latest 1.0
Thông tin APK AL HIZBUL AZAM
Phiên bản cũ của AL HIZBUL AZAM
AL HIZBUL AZAM 1.0

Tải xuống siêu nhanh và an toàn thông qua Ứng dụng APKPure
Một cú nhấp chuột để cài đặt các tệp XAPK/APK trên Android!