40 نصیحتیں
40 نصیحتیں সম্পর্কে
رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں? (اربعین اسریہ)
صلہ رحمی پر نبی ﷺ کے ارشادات:
وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جو صلہ رحمى نہ كرتا ہو۔ (صحیح بخاری: 5984، مسلم: 2556)
تم اپنے وہ انساب سیکھو جن کے سبب سے تم صلہ رحمی کرو گے ۔ کیونکہ صلہ رحمی گھر والوں میں محبت کا سبب ہے، مال میں کثرت کا ذریعہ ہے اور عمر میں زیادتی کا باعث ہے ۔(صحیح الجامع: 1051)
اگر کوئی رشتہ دار تجھ سے قطع تعلقی کرے تو تو اس سے میل جول پیدا کرنے کی کوشش کر یہی اصلی صلہ رحمی ہے۔ صلہ رحمی یہ نہیں کہ قطع تعلقی کرنے والے کے ساتھ تو بھی روٹھ کر بیٹھ جائے۔ (صحیح بخاری: 5991)
جو شخص کسی دوسرے انسان پر رحم نہیں کرتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔(صحیح بخاری: 7376، صحیح مسلم: 2319 )
نوٹ: ابن قیم رحمہ اللہ کا قول ہے: معاملت داریوں میں گڑبڑ پیدا کرنے والی چار بیماریاں ہیں: کبر، حسد، غیبت اور شہوت۔یہ بیماریاں ساری برائیوں کی جڑ ہیں، ان سے جتنا بچیں گے اتنی زندگی سکون سے گزرے گی۔
What's new in the latest 1.0
40 نصیحتیں APK Information
40 نصیحتیں এর পুরানো সংস্করণ
40 نصیحتیں 1.0
APKPure অ্যাপের মাধ্যমে অতি দ্রুত এবং নিরাপদ ডাউনলোড করা হচ্ছে
Android-এ XAPK/APK ফাইল ইনস্টল করতে এক-ক্লিক করুন!