40 نصیحتیں‎

40 نصیحتیں‎

AskIslamPedia
Jan 17, 2017
  • 9.1 MB

    File Size

  • Android 4.0.3+

    Android OS

About 40 نصیحتیں‎

رشتوں میں محبت کیسے پیدا کریں؟( اربعین اسریہ‎ )

صلہ رحمی پر نبی ﷺ کے ارشادات:

وہ شخص جنت میں داخل نہیں ہوگا جو صلہ رحمى نہ كرتا ہو۔ (صحیح بخاری: 5984، مسلم: 2556)

تم اپنے وہ انساب سیکھو جن کے سبب سے تم صلہ رحمی کرو گے ۔ کیونکہ صلہ رحمی گھر والوں میں محبت کا سبب ہے، مال میں کثرت کا ذریعہ ہے اور عمر میں زیادتی کا باعث ہے ۔(صحیح الجامع: 1051)

اگر کوئی رشتہ دار تجھ سے قطع تعلقی کرے تو تو اس سے میل جول پیدا کرنے کی کوشش کر یہی اصلی صلہ رحمی ہے۔ صلہ رحمی یہ نہیں کہ قطع تعلقی کرنے والے کے ساتھ تو بھی روٹھ کر بیٹھ جائے۔ (صحیح بخاری: 5991)

جو شخص کسی دوسرے انسان پر رحم نہیں کرتا اللہ بھی اس پر رحم نہیں کرتا۔(صحیح بخاری: 7376، صحیح مسلم: 2319 )

نوٹ: ابن قیم رحمہ اللہ کا قول ہے: معاملت داریوں میں گڑبڑ پیدا کرنے والی چار بیماریاں ہیں: کبر، حسد، غیبت اور شہوت۔یہ بیماریاں ساری برائیوں کی جڑ ہیں، ان سے جتنا بچیں گے اتنی زندگی سکون سے گزرے گی۔

Show More

What's new in the latest 1.0

Last updated on Jan 17, 2017
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Show More

Videos and Screenshots

  • 40 نصیحتیں‎ poster
  • 40 نصیحتیں‎ screenshot 1
  • 40 نصیحتیں‎ screenshot 2
  • 40 نصیحتیں‎ screenshot 3

Old Versions of 40 نصیحتیں‎

APKPure icon

Super Fast and Safe Downloading via APKPure App

One-click to install XAPK/APK files on Android!

Download APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies