بیانالقرآنمولانااشرفعلیتھانویرحمہاللہکیاختصارشدہتفسیر
الحمد للہ جامعہ اشرفیہ لاہور موجودہ دور کی دینی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے اینڈرائد کی مختلف ایپ پیش کر چکا ہے۔ بیان القرآن مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ کی اختصار شدہ تفسیربھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے، اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آمین۔