آلپاکستانمسلملیگ
آل پاکستان مسلم لیگ ایک ابھرتی ہوئی سیاسی پارٹی ہے جس کی قیادت پاکستان کے سابقہ صدر اور آرمی چیف جنرل(ر) پرویز مشرف کر رہے ہیں.آل پاکستان مسلم لیگ کا نعرہ "سب سے پہلے پاکستان"ہے.آل پاکستان مسلم لیگ اپنے لاکھوں سپورٹرز کے لیےلائی ہےایک ایسا پلیٹ فورم جہاں لوگ پارٹی سے متعلق تمام معلومات آپس میں شئیر کر سکتے ہیں. اس ایپلیکیشن کو اپنے موبائل میں انسٹال کریں .