Naya Pakistan Housing Scheme
关于Naya Pakistan Housing Scheme
رجشڑیشن فارم برأے ہاوسنگ پروگرام Prime Minister Imran Khan's Housing Scheme
Naya Pakistan Housing Programme
Registration process has been initiated in the seven districts with the cooperation of the NADRA to collect data for housing needs of the people. In the first phase of the project seven districts would be facilitated, including Sukkur, Quetta, Gilgit, Muzaffarabad, Swat, Islamabad and Faisalabad.
How to apply
The people can avail the facility of online form and download it from the website of NADRA as the authority issued the document hours after Imran Khan's inauguration of the project. While it can be submitted within two months (from October 22 to December 21) along with Rs250 registration fee at the selected district offices.
Download Registration Form
In the app you will be able to download registration from and read through the guidelines to apply.
۱۔ ہر خاندان (خاوند ، بیوی اور انحصار کردہ بچوں) میں سے صرف ایک ہی فرد کی رجشڑیشن قبول کی جائے گی۔
۲۔ نیاپاکستان ہاوسنگ پروگرام عام عوام کے لئے ہے ۔ لہذا ایسے خاندانوں کو ترجیح دی جائے گی جن کی اپنی ملکیت میں کوئی گھر نہ ھو۔
۳۔ پہلے مرحلے میں 7 اضلاع میں رجشڑیشن کا عمل شروع کرایا جا رہا ہے۔ جو حضرات دیگر اضلاع میں گھر کے خواہشمند ہیں وہ رجشڑیشن کے اگلے مرحلے کا انتظار کریں۔ دیگر اضلاع میں رجشڑیشن کے عمل کا اعلان 21 دسبمر کے بعد کیا جائے گا۔
۴۔ رجشڑیشن فارم درج بالا نادرا کی ویب سائٹ سے مفت حاصل کیا جا سکتا ہے۔ رجشڑیشن فارم ہاوسنگ پروگرام کے مختص کردہ سائٹس میں جمع کراتے رقت -/250 روپے رجشڑیشن فیس ( کیش ) وصول کی جائے گی۔
۵۔ اس بات کی تسلی کرالیں کہ فارم اچھی کوالٹی کا پرنٹھوا ہوا ہے اور انگریزی زبان کے برڑے میں واضح طور پر پُر کیا گیا یے۔
۶۔ جو فارم نہ پڑھا جاسکتا ہو وہ واپس کر دیا جائے گا۔
۷۔ رجشڑیشن فارم جمح کراتے وقت رسید ضرور حاصل کریں اور یہ تسلی کرلیں کہ رسید پر افسر مجاز کے دستخط موجود ہیں اور آ پ کا شناحتی کارڈ اور ٹریکنگ نمبر درست درج کیا گیا ہے۔
۸۔ اسں مرحلے میں رجشڑیشن کا عمل 2 ماہٗ تک جاری رہے گا لہذا عوام اپنی سہولت کے پیش نظر منتحب کردہ ضلعی ہاوسنگ سائٹس تشریف لا ئیں تکہ رش کے باعث کسی قسم کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
۹۔ رجشڑیشن کا مقصد آپ کی مرضی کی جگہ اور ضرورت کا تعین کرنا ہے۔
最新版本1.0的更新日志
- Urdu Guidelines
- List of Districts
- How to Apply
Naya Pakistan Housing Scheme APK信息
Naya Pakistan Housing Scheme历史版本
Naya Pakistan Housing Scheme 1.0
在APKPure上极速安全下载应用
一键安装安卓XAPK/APK文件!