更新于2024年09月28日
طبی مفردات یعنی طب میں استعمال ہونے والی جڑی بوٹیاں اور ان کی پہچان، تعارف، خواص، فوائد و نقصانات، متبادل اور استعمالات وغیرہ کو بیان کرنے والی کتابیں اس ایپ میں جمع کی گئی ہیں۔ آپ ان کتب کو یہاں پڑھ اور ڈاون لوڈ سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ اس نئی اپڈیٹ میں نئی لانچ ہونے والی ویب سائٹ طبیب پیڈیا کو شامل کیا گیا ہے جو دراصل جڑی بوٹیوں اور طبیبوں کی ڈائریکٹری ہے۔