Sichere und schnelle APK-Downloads auf APKPure
Mit APKPure können Sie Aurad e Fatiha APK einfach und sicher mit Signaturüberprüfung herunterladen.
اَورادِ فتحىّه
عرضِ مرَتّبْ
جو لوگ عربی الفاظ میں مسنون دعائیں نہ پڑھ سکتے ہوں ایسے لوگوں لے لئے مسنون دعاؤں کا ترجمہ پڑھ کر دعا مانگنا یقینا اللہ تعالی کے قرب کا سبب ہوگا اور انکو انشاءاللہ اجروثواب ضرور ملے گا. اس لئے کہ ا اللہ تعالیٰ کے "اُدْعُونِی" (یعنی مجھ سے مانگو) ثابت ہونے کی وجہ سے جامع بھی ہے اور بے ادبی سے پاک بھی ہے اس لئے جو لوگ عربی پڑھ سکتے ہوں, لیکن معنی نہ جانتے ہوں ان کو بھی ترجمہ کبھی کبھی ضرور پڑھ لینا چاہئے تاکہ ان کو معلوم ہو جائے کہ وہ کیا مانگ رہے ہیں پھر وہ دعا حقیقی دعا (مانگنا) بنے گی
واللہ اعلم بالصواب
Ein Klick zur Installation von XAPK/APK-Dateien auf Android!