APKPure에서 안전하고 빠른 APK 다운로드
APKPure는 바이러스 없는 Aurad e Fatiha APK 다운로드를 위해 서명 확인을 사용합니다.
اَورادِ فتحىّه
عرضِ مرَتّبْ
جو لوگ عربی الفاظ میں مسنون دعائیں نہ پڑھ سکتے ہوں ایسے لوگوں لے لئے مسنون دعاؤا کا ترجمہ پڑھ کر دعا مانگنا ک ک ک ک ک ک ک ک ک ک ک ک ک ک ور اس لئے کہ وہ اللہ تعالی کے حکم "ادعونی"(یعنی مجھ سے مانگو) پر عمل کر ریے ہیں, نیز حدیث "ادعآء ھو العبادۃ"(دعا ہی بڑی عبادت ہے) پر بھی عمل کر رہے ہیں اور دعا کا مضمون رسول اللہﷺ سے ثابت ہونے کی وجہ سے جامع بھی ہے اور بے ادبی سے پاک بھی ہے اس لئے جو لوگ عربی پڑھ سکتے ہوں, لیکن معنی نہ جانتے ہوں ان کو بھی ترجمہ کبھی کبھی ضرور پڑھ لینا چاہئے تاکہ ان کو معلوم ہو جائے کہ وہ کیا مانگ رہے ہیں پھر وہ دعا حقیقی دعا (مانگنا) بنے گی
واللہ اعلم بالصواب