اجازت طلبی کے آداب و احکام

اجازت طلبی کے آداب و احکام

  • 5.0

    Android OS

Acerca del اجازت طلبی کے آداب و احکام

ijazat talbi clave adab o ahkam

اسلام نے محاسن اور اس کی اعلیٰ ترین خوبیوں میں سے سماجی اور معاشرتی آداب اور احکام بھی ہیں' جس کی وجہ سے ہر چھوٹے بڑے کے حقوق محفوظ اور ا ن کی حرمت' تقدس اور شخصیت کا احترام باقی ہے اور ہر شخص اپنے دائرہ عمل میں آزاد اور مطمئن ہے' ان سماجی احکامات میں سے '' استئذان'' گھروں میں داخل ہونے اور کسی سے ملاقات کرنے کے لیے '' اجازت'' طلب کرنا '' شریعت اسلامیہ tweet کم اور ادب ہے۔ اس معاملہ میں  بڑے‘ چھوٹے‘ علماء اور جہلاء‘ سلاطین اور رعایا‘ ماں اور باپ‘ والدین اور اولاد‘ بالغ ونابالغ‘ مردوخواتین اور محرم ونامحرم سب برابر ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب  میں بھی اسی مسئلے کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور مصنف نے بڑی تحقیقی نظر سے کتاب وسنت کے جامع احکامات him فرمائی ہے کہ یہ اہم ترین مسئلہ بخوبی واضح ہو کر ہر عالم وجاہل کے لیے آ سان اور عام فہم ہو گیا ہے۔ اس کتاب کو آسان سے آسان تر لہجے اور زبان میں پیش کیا گیا ہے اور اس ک ی فصل اول میں استئذان کی تعریف اور انواع اقسام کو بیان کیا گیا ہے۔ دوسری فصل میں اجازت طلبی کے احکامات کو بیان کیا گیا ہے اور اوقات خا صہ اور ان کی تخصیص کی وجوہ کو بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب’’ اجازت طلبی کے احکام ومسائل ‘‘ ڈاکٹر عبد الرب نواب الدین کی م رتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آ پ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نو ازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).
Mostrar más

Novedades más recientes 1.0

Last updated on 28/06/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar más

Vídeos y capturas de pantalla

  • اجازت طلبی کے آداب و احکام Poster
  • اجازت طلبی کے آداب و احکام captura de pantalla 1
  • اجازت طلبی کے آداب و احکام captura de pantalla 2
  • اجازت طلبی کے آداب و احکام captura de pantalla 3
  • اجازت طلبی کے آداب و احکام captura de pantalla 4
  • اجازت طلبی کے آداب و احکام captura de pantalla 5
  • اجازت طلبی کے آداب و احکام captura de pantalla 6
  • اجازت طلبی کے آداب و احکام captura de pantalla 7
APKPure icono

Descarga rápida y segura a través de APKPure App

¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!

Descargar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies