ijazat talbi key adab o ahkam
اسلام نے محاسن اور اس کی اعلیٰ ترین خوبیوں میں سے سماجی اور معاشرتی آداب اور احکام جھی ہ ھوٹے بڑے کے حقوق محفوظ اور ان کی حرمت' تقدس اور شخصیت کا احترام باقی ہے اور ہر شخئی پ اور مطمئن ہے' ان سماجی احکامات میں سے '' استئذان'' گھروں میں داخل ہونے اور کسی سے کے کے کے کے کے کے کے کے گے طلب کرنا '' شریعت اسلامیہ کا خاص حکم اور ادب ہے۔ اس معاملہ میں بڑے‘ چھوٹے‘ علماء اور جہلاء‘ سلاطین اور رعایا‘ ماں اور باپ‘ والدین اورد والدیء واتین اور محرم ونامحرم سب برابر ہیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں بھی اسی مسئلے کو زیرِ بحث لایا گیا ہے اور مصنف نے بڑی تحقیقی نظکت نظر حکامات کی ایسی دل نشین تشریح فرمائی ہے کہ یہ اہم ترین مسئلہ بخوبی واضح ہو کر ہر عالی مسئلہ فہم ہو گیا ہے۔ اس کتاب کو آسان سے آسان تر لہجے اور زبان میں پیش کیا گیا ہے اور اس کی فصل اول میں ایستغ م کو بیان کیا گیا ہے۔ دوسری فصل میں اجازت طلبی کے احکامات کو بیان کیا گیا ہے اور اوقات خاصہ اور ان کی تخصیص گیا ہے اور اوقات خاصہ اور ان کی تخصیص ہی کو ۔ یہ کتاب’’ اجازت طلبی کے احکام ومسائل ‘‘ ڈاکٹر عبد الرب نواب الدین کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیں کو تصنی کردہ ے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کویان کو ہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا ).