اسلام اور نسلی امتیاز

اسلام اور نسلی امتیاز

  • 5.0

    Android OS

Acerca del اسلام اور نسلی امتیاز

islam aur nasli imtiaz

نسلی و قومی امتیاز کے تصورات دنیا ibility ہر کوئی اپنی قوم، اپنے رن KG تر سمجھتا ہے۔ وہ یہ پائی جاتی ہے اور باقی سب کم تر ہیں۔ مقابلوں اور جنگوں صورت اختیار کر جاتا ہے جن کے نتیجے میں دنیا کا امن برباد ہوتا ہے۔ زیادہ دور کیوں جائیے، ابھی پچاس سال پہلے ہی اسی نسلی غرور کے نتیجے میں ہونے والی جنگ کو یاد کیجئے جس کے نتیجے میں کروڑوں انسان لقمہ اجل بن گئے تھے۔ صرف یہ خیال نہ کیجئے کہ یہ غرور صرف غیرمسلموں کے ہاں ہی پایا جاتا ہے ، حقیقت یہ ہے کہ مسلمان بھی اس باطل تصور کا اتنا ہی شکار ہوئے ہیں جتن ا کہ دوسری اقوام۔ ایسا کیوں ہے؟حالانکہ اسلام نے ان امتیازات کا خاتمہ کیا ہے اور تمام مسلمانوں کو مساوات کا درس دیا ہے۔ نبی کریمﷺ نے اپنے مشہور خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر ارشاد فرمایا: ’’ت مام لوگ آدم کی اولاد ہیں اور اللہ تعالیٰ نے آدم کو مٹی سے پیدا him ا۔ اے لوگو! سنو تمہارا رب ایک رب ہے، کسی عربی کو عجمی پر کوئی فوقیت نہیں اور نہ ہی کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فضیلت ہے۔ نہ کوئی کالا کسی گورے سے بہتر ہے اور نہ گورا کالے سے۔ فضیلت صرف اور صرف تقویٰ کے سبب ہے۔‘‘ زیر تبصرہ کتاب "اسلام اور نسلی ا متیاز" پروفیسر ڈاکٹر خالد علوی صاحب کی تصنیف ہے، جسے انٹر نیشنل اسلا مک یونیورسٹی اسلام آباد کی دعوہ اکیڈمی نے شائع کیا ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے نسلی امتیاز کو فروغ اسلام کی راہ میں ایک رکاوٹ قرار دیا ہے اور اسے خلاف اسلام ثابت کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے ibility بول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ).
Mostrar más

Novedades más recientes 1.0

Last updated on 26/07/2023
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar más

Vídeos y capturas de pantalla

  • اسلام اور نسلی امتیاز Poster
  • اسلام اور نسلی امتیاز captura de pantalla 1
  • اسلام اور نسلی امتیاز captura de pantalla 2
  • اسلام اور نسلی امتیاز captura de pantalla 3
  • اسلام اور نسلی امتیاز captura de pantalla 4
  • اسلام اور نسلی امتیاز captura de pantalla 5
  • اسلام اور نسلی امتیاز captura de pantalla 6
  • اسلام اور نسلی امتیاز captura de pantalla 7
APKPure icono

Descarga rápida y segura a través de APKPure App

¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!

Descargar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies