فلسفہ عید قربان

فلسفہ عید قربان

  • 25.5 MB

    Tamaño de archivo

  • Android 5.0+

    Android OS

Acerca del فلسفہ عید قربان

falsfa y eid qurban

اللہ تعالیٰ نے جن وانس کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے او رعبادات کی مختلف اقسام ہیں ۔مثل اً قولی،فعلی ، مالی اور مالی عبادات میں ایک عبادت قربانی بھی ہے۔قربانی وہ جانور ہے جو اللہ کی ر اہ میں قربان کیا جائے اور یہ وہ عمل ذبیحی ہے جس سے اللہ تعالیٰ کاقرب حاصل کیا جاتا ہے ۔تخلیق انسانیت کے آغازہی سے قربانی کا جذبہ کار فرما ہے۔ قرآن مجید میں حضرت آدم کے دو بیٹوں کی قربانی کا واقعہ موجود ہے۔اور قربانی جد الانبیاء سی دنا حضرت ابراہیم کی عظیم ترین سنت ہے۔ یہ عمل اللہ تعالیٰ کواتنا پسند آیا کہ اس عمل کوقیامت تک کےلیے مسلمانوں کے لیے عظیم سنت قرار دیا گیا۔ قرآن مجید نے بھی حضر ت ابراہیم کی قربانی کے واقعہ کوتفصیل سے بیان کیا ہے۔ پھر خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم ف ریضہ کو ادا کیا اور قرآن احادیث میں اس کے واضح احکام ومسائل اور تعلیمات موجو د ہیں ۔کتب احاد یث وفقہ میں کتاب الاضاحی کے نام سے ائمہ محدثین فقہاء نے باقاعدہ ابواب بندی قائم کی ہے ۔ اور بعض اہل علم نے قربانی کےاحکام ومسائل اور فضائل کے سلسلے میں کتابیں تالیف کی ہیں۔ زیر نظر رسالہ ’’فلسفہ عید قربان‘‘ محترم پروفیسر حافظ محمد فاروق صاحب کی کاوش ہے ۔ اس کتاب میں انہو ں نے قرآن وحدیث کےآئینے میں قربانی کا لغوی واصطلاحی مفہوم، قربانی کت خلیل ،اسماعیل کے آداب ِ فرزندی اور عشرہ ذوالحجہ کے فضائل کے علاوہ قربانی وعید کے بارے میں پیش آنے والے تمام مسائل اور متعلقات کو مدلل انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور عوام الناس کےلیے اسے نفع بخش بنائے (آمین)(م۔ا).
Mostrar más

Novedades más recientes 1.0

Last updated on 09/06/2024
Minor bug fixes and improvements. Install or update to the newest version to check it out!
Mostrar más

Vídeos y capturas de pantalla

  • فلسفہ عید قربان Poster
  • فلسفہ عید قربان captura de pantalla 1
  • فلسفہ عید قربان captura de pantalla 2
  • فلسفہ عید قربان captura de pantalla 3
  • فلسفہ عید قربان captura de pantalla 4
  • فلسفہ عید قربان captura de pantalla 5
  • فلسفہ عید قربان captura de pantalla 6
  • فلسفہ عید قربان captura de pantalla 7

Información de فلسفہ عید قربان APK

Última Versión
1.0
Android OS
Android 5.0+
Tamaño de archivo
25.5 MB
Disponible en
Descargas seguras y rápidas de APK en APKPure
APKPure utiliza verificación de firmas para garantizar descargas de فلسفہ عید قربان APK libres de virus para ti.

Versiones Antiguas de فلسفہ عید قربان

APKPure icono

Descarga rápida y segura a través de APKPure App

¡Un clic para instalar archivos XAPK/APK en Android!

Descargar APKPure
thank icon
We use cookies and other technologies on this website to enhance your user experience.
By clicking any link on this page you are giving your consent to our Privacy Policy and Cookies Policy.
Learn More about Policies